مورخہ 20 اکتوبر 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
(1)رسولپورہ مسجد (رسولپورہ) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(2)مسجد زکریا(گولڈن نگر) بارہ تیس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(3) مسجد خاتونِ جنّت (جعفرنگر)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(4)نگینہ مسجد (اسلام آباد)ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی
(5)مسجدآصفہ ابراہیم (باغ مصطفیٰ)ایک بجے
مفتی محمداسلم جامعی
(6)مسجد ام کلثوم (باغ محمود)ایک بجے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
(7)مسجد بتول ابراہیم(گلشن امین)بارہ پچاس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(8)یوسفیہ مسجد(ہزار کھولی)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(9)مسجدمحسنہ (نعمت باغ سلاٹر ہاؤس)بارہ چالیس
مولانامحمدرمضان ندوی
(10)محمّدی مسجد (سردارنگر)بارہ پچاس
قاری وقاص انجم انصاری
(11)مسجدام ایمن (سرسید نگر)ایک پانچ
مولانامحمدمصطفی جمالی
(12)مسجد ھاجرہ(محفوظ کالونی)ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی
(13)مکرم مسجد(سلیم منشی نگر)بارہ پچپن
مفتی عطاءالرحمن انوری
(14)مسجدباغ گلاب(گلاب پارک)بارہ چالیس
مولانا آصف بلیاوی
(15)مسجدزیدبن حارثہ(مومن پورہ)ایک پانچ
مولاناعبدالمتین قاسمی
(16)مسجدابراہیم (داتارنگر)بارہ پچاس
مولاناجمال ناصرایوبی
(17)مسجد خباب بن ارت(حکیم نگر)ایک بجے
حافظ محمد طلحہ
(18)حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان)بارہ پچاس
مولانانہال احمدقاسمی
(19)مسجدرابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی
(20)مسجدمحمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(21)مسجد ممتاز شکیل (اخترآباد)ایک پانچ
مولوی محمدرضوان ملی مسعودی
(22)مسجدصدیق و امین (اقراء نگر)ایک بجے
مولانا فضل الرحمان ندوی
(23)مسجدشمشادمظفر(آزادنگر)ایک بجے
مفتی محمدعامر عثمانی
(24)مسجدحافظ عبد الحئ(جعفر نگر)بارہ پچپن
مولانامحمدطہ جمالی
(25)مسجدرحمت عالم (رمضان پورہ)ایک بجے
مفتی محمدناظم ملی
(26)نظامیہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی
(27)مسجدانوار نبوی ﷺ (نور باغ)بارہ تیس
حافظ عبداللہ ملی
(28)مسجدعبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ) ایک بجے
مفتی محمدعارف قاسمی
(29) مسجد مرتضیٰ رمضان(نورنگ کالونی)بارہ پچپن
حافظ جنید احمد کفلیتوی
(30) مسجد بھاؤ میاں( فتح میدان ) ساڑھے بارہ بجے
قاری تَوصِیف اِشتِیاق
(31) مسجد عبدالرحمن (بجرنگ واڑی) ایک پچاس
مولانا عبداللہ ثاقب ملی
(32) مسجد زینب (رمضان پورہ) ایک دس
مولانا محمد طاہر کفلیتوی
(33) مسجد حمیدہ (دریگاؤں) سوا ایک بجے
مفتی محمد فیصل کفلیتوی
(34) مسجد ناصرہ مبارک (سرسید نگر) بارہ تیس
مولوی محمد عبدالرحمن
(35) مسجد اسحاق بن یاسین ( مڈڈے ہوٹل) ایک بجے
مولوی محمد عبدالرحمن
(36) ملا باڑہ مسجد (ملا باڑہ) ایک بجے
مفتی محمد خالد ملی
(37) مسجد عمر یوسف گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(38) مسجد ابن عباس (بارہ چالیس)
مفتی عبدالخالق ندوی
(39) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود) ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی
(40) ایک بجے نئ مسجد (بیل باغ) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
(41) آسمہ مسجد ( نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(42) رابعہ مسجد (رونق آباد)بارہ تیس
مولانا محمد عمران کفلیتوی
(43) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر) ایک پانچ
حافظ محمد شاہ عالم کفلیتوی
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے