نوجوان نسل کا بگاڑ اور سرپرستوں کی ذمہ داریاں
مورخہ 27 اکتوبر 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
(1) رابعہ مسجد( رونق آباد)بارہ تیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(2) مسجد حسن(ڈپو)ایک پانچ
مولانا محمد عمران کفلیتوی
(3) مسجد اسحاق بن یاسین (درے گاؤں)ایک سے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
(4) نئی مسجد (بیلباغ)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(5) جونی مسجد(بیلباغ)بارہ تیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(6) مسجد انگنو سیٹھ (موتی پورہ) ایک بجے
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(7) محمّدی مسجد(سردار نگر)بارہ پچاس
قاری وقاص انجم انصاری
(8) مسجد محسنہ (نعمت باغ)بارہ چالیس
جناب محمد زیدانجینئر
(9) قاسمیہ مسجد (نیااسلام پورہ) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی
(10) مسجد خاتونِ جنّت (جعفر نگر) ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(11) مسجد اسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے
حافظ محمد طلحہ
(12) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)بارہ پچپن
مفتی عطــــاءالرحمن انوری
(13) مسجد سلامت اللہ(رحمت آباد)ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی
(14) مالدہ قبرستان کی مسجد (گیارہ ہزار کالونی) ایک بجے
مولانا محمد عادل اشاعتی
(15) مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب اسکول)ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی
(16) تکیہ مسجد (قلعہ)بارہ تیس
مولوی محمد سلمان تجویدی
(17) مسجد چشمِ اختر (اخترآباد) ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی
(18)مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی
(19) رسول پورہ مسجد(رسول پورہ)ایک بجے
مولانا فضل الرحمن ندوی
(20) مسجد ام مختار(ہزار کھولی)بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی
(21) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(22) مسجد زینب حجن (گلشن زینب) ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی
(23) مسجد انوار نبوی (نور باغ) ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ملی
(24) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)ساڑھے بارہ
قاری تَوصِیف اِشتِیاق
(25) ہلال مسجد (ہلال پورہ)ساڑھے بارہ بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
(26) مسجد چشمہ گلاب (پوارواڑی)ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
(27) نورانی مسجد مرکز (میہون بارہ تعلقہ چالیس گاؤں) ایک پچیس
مولانا اسرار احمد جمالی
(28) مسجد عمر ابن خطاب ( بڑا قبرستان) بارہ پچاس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(29) مسجد بسم اللہ حجن ( گلشن آباد ) بارہ پینتیس
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(30) مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(31) مسجد حمیدہ ( درے گاؤں) ایک بجے
مولانا حسیب الرحمان ندوی
(32) مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
(33) سائرہ حجن مسجد (دیانہ) ایک بجے
حافظ محمد اشفاق ملی
(34) صابرہ حجن مسجد (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی
(35) مسجد اسحاق بن یاسین (مڈڈے ہوٹل)
مولوی عمر فاروق کفلیتوی
(36) مسجد حضرت ام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی
(37) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(38) صابرہ حجن مسجد (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی
(39) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مولانا خالد اختر رشیدی
(40) مینارہ مسجد (نیاپورا) بارہ پینتیس
مفتی عبد المحسن قاسمی
(41) مسجد اسحاق بن یاسین (مڈڈے ہوٹل) ایک بجے
مولوی عمر فاروق کفلیتوی
(42) نورانی مسجد ( نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(43) مسجد خالدہ یونس ( گاندھی نگر) بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی
(44) توکل مسجد ( آزاد نگر) دو بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے