*ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ؟“*
*اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“*
*پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“*
*دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں*
*کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“*
*پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات منوانے کےلئے آپ کو اسے کوئی دلیل تو دینا چاہیے ۔“*
*اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔*
*”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “*
🔅🔅🔅
2 تبصرے
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں😂
جواب دیںحذف کریںبہترین بات فرمائی
جواب دیںحذف کریں