Ticker

6/recent/ticker-posts

مسکرائیے


 ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے* -
 *ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ؟“* 
 *اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“* 
 *پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“* 
 *دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں* 
 *‏کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“* 

 *پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات منوانے کےلئے آپ کو اسے کوئی دلیل تو دینا چاہیے ۔“* 
 *اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔* 

 *”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “* 

🔅🔅🔅

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے