Ticker

6/recent/ticker-posts

دعوت و تبلیغ کی اہمیت و ضرورت

   خطاب جمعہ بعنوان
دعوت و تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور تبلیغی جماعت کی کارگذاری
   مورخہ 17 دسمبر2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ !
   برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

(1) آسمہ مسجد( اسٹار ہوٹل )بارہ پچاس
مفتی عبدالمحسن قاسمی

(2) جمیلہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)
ایک بجے
مولانا کامران حسّان انصاری

(3) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس 
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(4) مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب ہائی اسکول)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(5) مسجد حضرت ام ایمن(سر سید نگر )
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(6) نمرہ مسجد (نمرہ کالونی)
ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(7) مسجد النافع (فارمیسی نگر)
پونے ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(8) مسجد حاجی محمد شفیع
(مالدہ شیوار )
ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام بیتی

(9) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(10) محمدیہ مسجد (قدوائی روڈ)
بارہ پچاس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(11) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر)
ایک بجے
جناب زید انجنیئر

(12) مسجد حوا(بخاری باغ)
ایک بجے
حافظ بلال احمد جمالیؔ

(13) مسجد ابو ایوب انصاری(کریم نگر)بارہ چالیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(14) مسجد آصفہ ابراھیم (سوند گاؤں پھاٹہ)
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(15) مسجد رضوان (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(16) مسجد ھاجرہ(محفوظ کالونی)
ایک بجے
حافظ محمد طلحٰہ

(17) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
بارہ پچاس
 مفتی حذیفہ سالک ملی

(18) مسجد غربید(گیندہ میدان)
بارہ پچاس
مولانا عقیل احمد ملی

(19) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
 بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(20) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)
ایک بجے
حافظ محمد اشفاق ملی

(21) مسجد حاجی عبدالکریم (عمرآباد)
بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(22) مسجد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(23) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
بارہ تیس 
مفتی ظہیر احمد ملی

(24) مسجد خدیجۃ الکبری(ماسٹر نگر )
ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(25) مسجد رابعہ عبدالغفور(مسلم پورہ)
ایک دس
حافظ نعیم الرحمن پریاگی

(26) مسجد قاسمیہ (سلام چاچا روڈ)
ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(27) مسجد زکریا(گولڈن نگر) 
بارہ تیس
مفتی ارشد جمال ملی

(28) مسجد ھاجرہ(اقصی کالونی)
ایک بجے 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(29) مسجد الیاس (عباس نگر )
قاری حبیب صاحب

(30) مسجد صدیق اکبر(گاندھی نگر)
بارہ پچپن
حافظ ساجد ملی 

(31) مسجداسحاق و فریدہ (شاہ پلاٹ)
ایک بجے
مولانا عبدالصمد یوسفی

(32) مسجد عبد المالک(گلشن مالک)
ایک بجے
مولانا محمد حامد انوری

(33) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(34) مسجد ہلال(ہلال پورہ)
ساڑھے بارہ
مولانامحمد عمران اسجد ندوی

(35) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر ) 
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(36) جھونپڑے کی مسجد ( قلعہ ) 
سوا بارہ بجے 
مفتی محمد انعام ملی

(37) مسجد رسول پورہ ( محلہ رسول پورہ ) 
ایک بجے
مفتی محمد انعام ملی

( 38) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر) 
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(39) ملے کی مسجد ( نیاپورہ ) 
 ایک بجے
مولانا محمد آصف بلیاوی 

(40) مسجد باغ گلاب( گلاب پارک) 
بارہ پچاس
مولانا عبیدالرحمن

(41) مسجد ابوبکر صدیق (ابوبکر صدیق نگر)
ایک بجے
مفتی احتشام حسین اشاعتی

دیگر شہروں اور ریاستوں کی فہرست


(01) *مسجد مہتاب علی شاہ(پربھنی)*
ایک بجے سے
*حضرت مولانا ضیاء الرحمن فاروقی صاحب*

(02) *مسجد کبرٰی ( راجن واڑی،مہابلیشور)*
بارہ پینتالیس سے
*مولانا محمد سفیان فاروقی صاحب*

(03) *نورانی مسجد (جنتور،پربھنی)*
ایک بجے سے 
*مولانا شیخ مقصود علی قاسمی صاحب*

(04) *مسجد عائشہ (واپی،گجرات)*
ایک بجے سے
*مولانا سعید احمدفلاحی صاحب*

(05) *نورانی مسجد( سورت،گجرات)*
ایک بجے سے 
*مولانا حارث پالنپوری صاحب*

(06) *مسجد ال عمران ( جام کھیڑ،احمدنگر)*
بارہ پچپن سے
*مولانا محمدصادق ملی صاحب*

(07) *مسجد انصاراللہ( پٹیل کالونی،بھساول)*
بارہ پچاس سے 
*مفتی شریف احمدصاحب* 

(08) *جامع مسجد (سہرسہ،بہار)*
بارہ پینتالیس سے 
*مولانا رضوان احمدصاحب*

(09) *مسجد فرقانیہ اصلاح المسلمین (ملاڈ ممبئی)*
بارہ پینتالیس سے 
*مولانا محمد صاحب پالنپوری*

(10) *مسجد مونارک ریجنسی (پونہ)*
ایک بجے سے 
*مفتی شیخ ادریس ملی صاحب*

(11) *مومن مسجد ( اسلامپورہ،بھیونڈی)*
ایک بجے سے 
*مولانا حبیب الرحمن ملی صاحب مالیگانوی*

(12) *جامع مسجد ( پونہ)*
بارہ پینتالیس سے
*حافظ انصار صاحب مظاہری*

(13) *نئی مسجد (کیلابھٹہ،غازی آباد،یوپی)*
بارہ پینتالیس سے
*مولانا محمدتصورحیات قاسمی صاحب*

(14) *مسجد اقراء (گجرات)*
بارہ پینتالیس سے
*مولانا عبدالباسط صاحب* 

(15) *جامع مسجد ( شموگہ کرناٹک)*
بارہ پینتالیس سے 
*مولانا عبدالوہاب ندوی صاحب*

(16) *حمیدیہ مسجد ( لاتور)*
بارہ پینتالیس سے
*حافظ فیاض صاحب لاتوری*

(17) *جامع مسجد (عمریہ، ضلع اجین)*
بارہ پینتالیس سے 
*مولانا عبدالحسیب صاحب اشاعتی*

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
71978 96374

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے