مورخہ 14مارچ 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مولانا نہال احمد قاسمی
2) مسجد ام ایمن( سرسید نگر) ایک پانچ
مولانا محمد مصطفی جمالی
3)مسجد محسنہ( نعمت باغ)بارہ پینتالیس
مولانا اطہر قاسمی
4)غربید مسجد (گیندا میدان) ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
5)مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)ایک بیس
مولانا عبدالمتین قاسمی
6)مسجد خالد ابن ولید رضی اللہ عنہ(جمہور نگر) ایک بجے
مفتی محمد فیضان ندوی
7)مسجد باغ فردوس (سلیم نگر ) ایک بجے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
8)مسجد باغ فردوس (چاندوڑ) ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی
9)مسجد آصفہ ابراہیم (باغ مصطفیٰ)ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی
10)مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
11)مسجدعابدہ زکریا (گلشن فاران ) ایک بجے
مفتی ساجد اختر ملی
12)نورانی مسجد مرکز (نیاپورہ ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
13)مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی) ایک بجے
مفتی عبدالرحیم ملی
14)محمدی مسجد (سردارنگر) بارہ پچپن
قاری وقاص انجم انوری
15)مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی
16)مسجد امیرِ حمزہ (مدنی نگر) ایک بجے
مفتی سالک زبیر ندوی
17)سمکسیر مسجد (سمکسیر) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
18)مسجد رسول پورہ (رسول پورہ)ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی
19)مسجد زیتون غفران (گلشن فاران) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی
20) مسجد زبیر (نیا اسلام پورہ)ایک پانچ
حافظ محمد طلحہ
21)مسجد اشرف بی (باغ حاجی یاسین)ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملّی
22)مسجد سلامت اللہ ( رحمت آباد)ایک بجے
حافظ شاداب عرفانی
23)مسجد صدیق اکبر( گاندھی نگر ) ایک بجے
مولانا عبدالصمد اشاعتی
24)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر )ایک پانچ
مفتی فرقان خالد قاسمی
25) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر )ایک بجے
جناب محمد زید انجینئر
26) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
27) جونی مسجد (اسلام پورہ) بارہ پچپن
مفتی محمد عامر یاسین ملی
28) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
29) مسجد مولانا اسحاق بارہ تیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
30) مسجد ارقم (ارقم کالونی)بارہ پچپن
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
31) مسجد بسم اللہ حجن، (گلشن آباد) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد خالد ملی
32) مسجد چشمہ گلاب (پوارواڑی) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
33) مسجد فاطمہ بشیر( بجرنگ واڑی)ساڑھے بارہ بجے
مفتی ابوہاشم ملى
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے