Ticker

6/recent/ticker-posts

مسجد عمر ابن خطاب میں تین روزہ شبینہ تراویح


 ہر سال کی طرح امسال بھی مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان میں رمضان المبارک کی اخیر راتوں۔    ( 27ـ28-29 ویں شب ،بروز جمعرات جمعہ سنیچر بمطابق (27، 28٫ 29 مارچ)
 میں تین روزہ نماز تراویح کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں شہر عزیز کے مندرجہ ذیل جید حفاظ کرام امامت کے فرائض انجام دیں گے :

 (۱)مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب 
( امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر)

(۲) مولانا قاری محمد ریحان جمالی صاحب
 (امام و خطیب مسجد خاتون جنت )

(۳)مولانا حافظ عبد الرحمن ملی صاحب
 ( امام و خطیب مسجد اسحاق بن یاسین)

(۴)حافظ وقاری مفتی عبداللہ کفلیتوی صاحب
 (استاذ جامعہ معہد ملت) 

جن حضرات کا سفر یاکسی اور وجہ سے نماز تراویح میں قرآن ادھورا رہ گیا ہو،ان سے اور نماز تراویح میں زیادہ سے زیادہ قرآن سننے کا پاکیزہ ذوق رکھنے والے افراد سے شرکت کی گزارش ہے۔

نوٹ : عشاء کی جماعت کا وقت ساڑھے آٹھ بجے (8:30) طے کیا گیا ہے ۔

گزارش کنندہ :الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان ،مالیگاؤں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے