مورخہ 7 فروری 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
1)مسجد حضرت بلال (گلشن آباد) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
2)محمدی مسجد (سردار نگر)بارہ پچاس
قاری وقاص انجم انوری
3)نذیریہ مسجد(رونق آباد) ایک بجے
مفتی محمد فیضان ندوی
4)مسجد باغ فردوس(باغبان پورہ چاندوڑ) ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی
5)مسجد رابعہ عبدالغفو(مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی
6)مسجد حمید النیادی بارہ پچاس
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
7)مسجد خلیفہ اول (نیا آزاد نگر)ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8)مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
9)مسجد ابوبکر (کونڈوا پونہ) ایک بجے
مولوی تنویر احمدنصیری
10)مسجد زیتون محمد صادق (زیتون پورہ)بارہ پچاس
مولوی ابوذر کاشفی
11)خانقاہ مجددیہ مسجد (نشاط نگر) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
12)مسجد امیرِ حمزہ (مدنی نگر) ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
13) مسجد حراء (رمضان پورہ) پونے ایک بجے
حافظ محمد طلحہ
14)مسجد محسنہ (نعمت باغ سلاٹر) بارہ چالیس
مفتی فرقان خالد قاسمی
15)مسجد قاسمیہ (نیااسلام پورہ) بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی
16)مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر ) ایک بجے
جناب محمد زید انجینئر
17)جامع مسجد مرکز (مولوی گنج دھولیہ) بارہ پچپن
مفتی محمد عامر یاسین ملی
18)مسجد میزاب رحمت (ملت نگر)بارہ بیس
مولانا عبداللہ ثاقب ملی
19)نئی مسجد (اسلام پورہ)ایک بجے
مولوی سعود ندوی
20) مسجد محمد ممتاز شکیل (خترآباد) ایک بجے
مولانا محمد عبداللہ ملی
21) مسجد سلامت اللہ(رحمت آباد) ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملّی
22)نئی مسجد( بیلباغ )ایک بجے
مولوی عبدالعزیز ندوی
23)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس
ابو سفیان MR
24) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
25)مسجد چشمہ گلاب (پوارواڑی) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
26)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفی سوند گاوں پھاٹہ) بارہ پچاس
مولانا محمد عادل اشاعتی
27)مسجد جعفر بن عبدالعزیز (غیاث نگر ) ایک بجے
مفتی محمد محسن جامعی
28)مسجد فاطمہ (جعفر نگر )ایک بجے
مولانا محمد طہ جمالی
29)مسجد اقبال النساء (گولڈن نگر)بارہ پینتیس
مفتی محمد خالد ملی
30)مسجدعابدہ زکریا (گلشن فاران )ایک بجے
مفتی ساجد اختر ملی
(31) مسجد خالد بن ولید (امن پورہ)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
(32) سلامت اللہ مسجد (ساٹھ فٹی روڈ) ایک بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(33) مسجد عمر یوسف(گلشیر نگر)ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(34) مکہ مسجد (من چوک) پونے ایک بجے
مفتی سالک مسعود ملی
(35) جونی مسجد (بیلباغ) ساڑھے بارہ بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(36) یوسفیہ مسجد(ہزار کھولی)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(37) مدینہ مسجد (نامپور) ایک دس
حافظ مبین احمد
(38) نورانی مسجد(جائے کھیڑا) ایک دس
حافظ شاداب عرفانی
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے