Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر173بعنوان آپ رمضان کیسے گزاریں ؟

  
  مورخہ 8 مارچ 2024ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!

(1) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مفتی عابد ذکوان

(2)مسجدحذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے 
مولانا محمد شرجیل ملی رحمانی

(3)مسجدزید بن حارثہ(مومن پورہ)ایک دس
مولانا عبدالمتین قاسمی

(4)مسجدمحسنہ(نعمت باغ)بارہ پیںتالیس 
مفتی فرقان خالد قاسمی

(5)مسجدحضرت ام ایمن(سر سید نگر) ایک بجے 
مولانا محمد مصطفی جمالی

(6)مسجد زبیر (سلام چاچاروڈ ) 
ایک بجے
مولانامحمد عمران کفلیتوی

(7)سمکسیرمسجد(سمکسیر) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(8)مسجد انوارمدینہ (ہزار کھولی) ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(9)مسجدآصفہ ابراہیم(باغ مصطفیٰ) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(10)جامع مسجد(گیارہ ہزار کالونی )ایک بجے 
مولانا فضل الرحمان ندوی

(11)مسجدرضوان(جمہورنگر)ایک بجے 
مولانا وکیل احمد انوری

(12)مسجد ابوذر  غفاری (نورانی نگر) ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی 

(13)عکرمہ مسجد(ہنگلاج نگر) ایک بجے
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(14)مسجدباغ فردوس(سلیم نگر)ایک بجے
محترم محمد زید انجنیئر

(15)محمّدی مسجد (سردار نگر)بارہ پچاس
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(16)مسجدزیتون حجن حاجی محمد غفران(گلشن فاران)بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(17)مسجدعابدہ زکریا(گلشن فاران)ایک بجے 
مفتی ساجد اختر ملی

(18)مسجد انوار نبوی(نور باغ) بارہ تیس 
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(19)مسجدام مختار(ہزار کھولی) بارہ پچاس
مفتی محمد ناظم ملی

(20)مسجدیوسفیہ(ہزارکھولی)ایک بجے 
مولانا عبدالرحیم ملی

(21)مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی 

(22)مسجدباغ گلاب(گلاب پارک)بارہ پینتالیس 
مفتی عبدالماجد کفلیتوی

(23)مسجد منیر (اخترآباد)ایک بجے
مولانافیضان کفلیتوی

(24)رسولپورہ مسجد (رسولپورہ)ایک بجے
حافظ جنید کفلیتوی

(25)یعقوب مسجد (شعبان پورہ) ایک بجے
مولانا شاہ عالم کفلیتوی

(26)مسجدصدیق وامین(پوار واڑی)ایک بجے
حافظ شعیب کفلیتوی

(27)مسجدمحمدی باغ(بڑا قبرستان٫کیمپ)ایک بجے
مولانا محمدعادل اشاعتی

(28)مسجدمرتضیٰ حسن(حسن پورہ)بارہ پچاس
مفتی ارشدجمال ملی

(29)مسجدقوت الاسلام(پوار واڑی)بارہ پچاس
مفتی طاہر عباسی

(30)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر)ایک بجے
مولانا محمد سلمان تجویدی

(31)مسجدامین عشرت(بڑا قبرستان) بارہ پانچ
مولانا نہال احمد قاسمی

(32)حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان) بارہ پچپن 
مولانا نہال احمد قاسمی

(33)مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان) بارہ تیس 
قاری تَوصِیف اِشتِیاق

(34)مسجدخالد بن ولید(امن پورہ)ایک بجے
مولانا محمد اطہرملی ندوی

(35)مسجدابوبکر(کونڈوا پونہ) ایک بجے
مولوی تنویر احمد

(36)نورانی مسجد مرکز(میہون بارہ تعلقہ چالیس گاؤں) ایک بیس
مولانا اسرار احمد جمالی

(37) مسجد رحمٰن (تارا پور،بوئیسر) ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(38) مسجد خالد بن ولید (امن پورہ) ایک بجے
 مولانا محمد اطہر ملی ندوی

(39)جامع مسجد پمپر کھیڑ
(چالیسگاؤں )ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(40) مسجد الیاس (گلشن حنیف)ایک بجے
مولانا عبداللہ ثاقب ملی

(41) مسجد ابوبکر ( کونڈوا پونہ)
مولانا تنویر احمد نصیری

(42) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

(43)مسجد شفاعت رمضانپورہ
بارہ پچاس
حافظ مظفر حسین ملی

(44) مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار )
ایک بجے 
حافظ اسجد کمال

(45) مسجد عثمان زکریا (ثناء انکلیو)ایک بجے
مولوی رمان اختر انوری

(46) زکریا مسجد (گولڈن نگر)
بارہ بیس
حافظ محمد طلحہ

(47) مسجد یاسین (گولڈن نگر) بارہ پچاس 
حافظ محمد طلحہ 

(48) نورانی مسجد (جائے کھیڑا) ایک بجے
مفتی محمد خالد ملی
(بعنوان علم دین کی فضیلت اور علماء کا مقام)

(49) مسجد اسحاق و فریدہ ( شاہ پلاٹ )ایک بجے 
قاری حفیظ الرحمن شمسی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے