Ticker

6/recent/ticker-posts

نماز جمعہ کی فضیلت اور خطاب جمعہ کی اہمیت و ضرورت





خطاب جمعہ بعنوان
نماز جمعہ کی فضیلت اور خطاب جمعہ کی اہمیت و ضرورت
   مورخہ 26 نومبر 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ 

(1) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(2) محمدیہ مسجد (قدوائی روڑ)
بارہ پچاس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(3) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(4) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
بارہ چالیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(5) رابعہ مسجد(رونق آباد)
بارہ تیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(6) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی محمد عامر یاسین ملی 

(7) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(8) مسجد حوّا(بخاری باغ)ایک بجے
مولانا محمد خالد ملّی

(9) مسجداسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)
ایک بجے
حافظ اسجد کمال

(10) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق صاحب

(11) مسجد مولانا محمود الحسن (رمضان پورہ)
ایک بجے 
مفتی محمد کاظم ملی ندوی

(12) مسجد حضرت ام ایمن(سر سید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

(13) مسجد خالد بن ولید رضی اللہ عنہ(امن پورہ)
بارہ پچپن
مفتی فیصل ملک ملی

(14) مسجد نذیریہ(رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(15) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤدسیٹھ کمپاؤنڈ)
بارہ تیس 
مولوی عبدالصمد بیتی

(16) مسجد ابراہیم (داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصر ایوبی

(17) مسجد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ دَس
مفتی محمد عامر عثمانی

(18) جونی مسجد(اسلامپورہ)
بارہ چالیس
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(19) مسجد امیرِ حمزہ(مدنی نگر)
ایک بجے
حافظ محمد طلحٰہ صاحب

(20) مسجد انوار نبوی (نور باغ)
ساڑھے بارہ
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(21) مسجد شفاعت (رمضان پورہ)
پونے ایک
مولانا عبد العظیم جمالی

(22) مسجد ابوہریرہ (نور نگر)
 ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(23) مسجد زید بن حارثہؓ(مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(24) مسجد اسحاق بن یاسین(درے گاؤں)
ایک بجے
 مفتی محمد انعام ملی

(25) مسجد ابو ایوب انصاری(کریم نگر )
پونے ایک
مفتی محمد ناظم ملی

(26) شعبان مسجد(شعبان پورہ)
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(27) قبا مسجد(انصار کالونی)
ایک پانچ
مفتی سہیل احمد ملی

(28) شگفتہ مسجد (ھیرا پورہ)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(29) مسجد رضوان (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(30) مسجد رسول پورہ (رسول پورہ)
ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

(31) مسجد قاسمیہ(سلام چاچا روڈ)
بارہ پچاس
مفتی عبد المحسن قاسمی

(32) مسجد رحمت عالم (رمضان پورہ)
بارہ پینتالیس 
مولانا جمال ناصر ندوی

(33) مسجد عبد المالک(گلشن مالک)
ایک بجے
مولانا محمد حامد انوری

(34) جونی مسجد(بیلباغ)
ساڑھے بارہ
مولانا عمران اسجد ندوی

(35) یعقوب مسجد(پوارواڑی)
ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی

(36) مسجد فاطمۃ الزّھراء (سلامت آباد)
بارہ پچاس
مفتی ابوھاشم ملّی

(37) منو مسجد(صراط چوک)
ایک بجے
مفتی محمد سمیر قاسمی

(38) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)
ایک بجے 
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(39) مسجد عمر فاروق(نزد سوئیس اسکول)
بارہ پچاس
مفتی شہزاد انور ملی

(40) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر )
ایک بجے
حافظ مصدق احمد

(41) مسجد ہاجرہ(اقصیٰ کالونی)
بارہ پینتالیس
مفتی محمد علی ملی

(42) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(43) مسجد رمضانی ( مومن پورہ ) 
ایک بجے
مفتی نعیم اختر صاحب

(44) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)
ایک دس
حافظ نعیم الرحمن پریاگی

(45) مسجد باغ گلاب( گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا عبیدالرحمن صاحب

(46) مسجد احمد بن اکبر 
بارہ چالیس
مولانا محمد آصف بلیاوی

(47) مسجد ثناءاللہ ( ثناء اللہ نگر)
ایک دس
مولانا محمد فیصل ندوی 

(48) مسجد ابوبکر صدیق (ابوبکر صدیق نگر)
ایک بجے
مفتی احتشام حسین اشاعتی

(49) مسجد عمر ابن خطاب ( بڑا قبرستان)
پونے ایک بجے
مفتی محمد اسامہ صاحب

 برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
 9637471978

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے