Ticker

6/recent/ticker-posts

روزے اور تراویح کی فضیلت اور اکابر کا رمضان

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان
 استقبال رمضان
 روزے اور تراویح کا اجر وثواب 
اکابر کا رمضان

      مورخہ یکم اپریل 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں شہر کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682

(1) مسجد حاجی سلیمان(مالدہ شیوار) 

ایک بجے
مفتی شعیب سلیم صاحب

(2) مرکز مسجد(مولوی گنج دھولیہ)

ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(3) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر)

ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

(4) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل)

بارہ پچاس
مولانا نہال احمد قاسمی

(5) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)

بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(6) مسجد حاجی محمد (محمدآباد)

ایک پانچ
حافظ اخلاق احمد ملی

(7) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی


(8) مسجد عمر یوسف(گلشیر نگر)

ساڑھے بارہ
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(9) مسجد خانقاہ مجددیہ(نور باغ)

بارہ پچپن
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(10) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)

 ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(11) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)

پونےایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(12) مسجد زہرہ حجن(گولڈن نگر)

ایک پانچ
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(13) مسجد محسنہ(نعمت باغ)

بارہ پچاس
محترم زید انجنیئر صاحب

(14) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ
قاری تَوصِیف اِشتِیاق صاحب

(15) قاسمیہ مسجد(سلام چاچا روڈ)

بارہ پچاس
مولانا کامران حسَّان انصاری

(16) مسجد زیب النساء (باغ محمود)

ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(17) مسجد ام مختار(ہزار کھولی)

بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی

(18) مسجد امین عشرت(بڑا قبرستان)

بارہ بجے
مولانا رمضان حبیب ندوی

(19) مسجداسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)

ایک بجے
حافظ اسجد کمال صاحب

(20) مسجد ناصرہ مبارک(سرسید نگر)بارہ پینتیس
مولانا عمر فاروق کفلیتوی

(21) مسجد ابو طلحہ(مالدہ شیوار)

ایک بجے
مفتی وسیم الرحمن صاحب

(22) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)

ساڑھے بارہ
مفتی ارشد جمال ملی

(23) مسجد نور الاسلام (مسلم نگر)

ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(24) مسجد ھاجرہ(اقصٰی کالونی)
بارہ پچاس
حافظ محمد طلحٰہ صاحب

(25) مسجد رضوان(جمہور نگر)

ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(26) مسجد جمیلہ (داتارنگر)

ایک بجے
قاری اشتیاق قریشی ملی

(27) غریبد مسجد (چونا بھٹی)

ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(28) مسجد زبیدہ اسحٰق(ھاجرہ کالونی)

ایک بجے
مولانا مدثر سالک ملی

(29) ابوذر غفاری مسجد(نورانی نگر)

ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی

(30) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)

ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(31) مسجد الیاس  (عباس نگر)

ایک بجے
قاری حفیظ الرحمن صاحب

(32) مسجد نذیریہ (رونق آباد) 

ایک بجے
مفتی محمد فیضان ندوی

(33) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(34) مسجد نعمانی (مدرسہ معہدملت)
ایک پینتیس
مفتی محمد خالد ملی

(35) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(36) مسجد خلفاء راشدین( فردوس گنج)
بارہ پچاس
مولانا عقیل احمد انصاری

(37) مسجد ابو ایوب انصاری ( کریم نگر)
بارہ چالیس
مفتی محمد انعام ملی

(38) نورانی مسجد ( نیاپورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(39) مسجد یاسین ( گولڈن نگر)
پونے ایک بجے
مفتی ساجد اختر ملی

(40) مسجد امان اللہ سیٹھ ( مومن پورہ ناگپور)
ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(41) مسجد چشمہ گلاب (پوار واڑی)
ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(42) مسجد عبدالعزیز (مالدہ شیوار ) ایک بجے
مفتی شہزاد انور ملی

(43) مسجد باغ گلاب (گلاب پارک) بارہ پینتالیس
مولانا عبیدالرحمن کنتھاروی

(43)جونی مسجد ( اسلام پورہ) ایک بجےقاری عبداللہ فیصل صاحب









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے