Ticker

6/recent/ticker-posts

خطاب جمعہ رشتہ نکاح طے کرنے کا اسلامی طریقہ







خطاب جمعہ بعنوان 
رشتہ نکاح طے کرنے کے بارے میں اسلامی تعلیمات

اولاد بالغ ہو جائے تو نکاح میں تاخیر نہ کی جائے!
دین کی بنیاد پر رشتہ نکاح طے کرنے کی برکت!
رشتہ نکاح طے کرنے میں مشکلات اور ان کا حل!
خوبصورتی اور مالداری کو بنیاد بنانے کا نقصان:
لاکھوں لڑکیوں کی عمر رشتے کے انتظار میں ڈھلتی جارہی ہے!
نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہورہی ہے!
مسلم لڑکیاں غیر مسلموں سے شادی کرکے ارتداد کا شکار ہورہی ہیں۔

      مورخہ 7 جنوری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوانات کی روشنی میں مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682

(01) آسمہ مسجد (نزد اسٹار ہوٹل )
بارہ پچاس
مفتی محمد عامر عثمانی ملی

(02) مسجد حاجی محمد ہندوستان (محمدآباد)
ایک بجے
حافظ اخلاق احمد ملی

(03) مسجد خباب بن ارت (حکیم نگر)
بارہ پچاس
مجاہد الاسلام ملی

(04) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی اسلم جامعی

(05) مسجد حضرت ام ایمن (سر سید نگر )
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(06) مسجدوخانقاہ مجددیہ (نورباغ)
بارہ پچپن
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(07) مکرم مسجد ( سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(08) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر)
ایک بجے
مولانا عبداللہ فیصل صاحب

(09) مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران)
ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(10) مسجد حذیفہ بن یمان (گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(11) مسجد ابو طلحہ (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی وسیم الرحمن صاحب

(12) مسجد خالد بن ولید (امن پورہ)
ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(13) مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد)
 ایک بجے 
مفتی محمد مدثر ملی

(14) مسجد بسم اللہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(15) مسجد حاجی الیاس (گلشنِ یاسین)
ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(16) شعبان مسجد (شعبان پورہ)
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(17) مسجد زبیدہ اسحاق (گلشن تھانوی)
بارہ پچپن
مفتی محمد علی ملی

(18) رضوان مسجد (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(19) مسجد مولانا الیاس (عباس نگر)
حافظ محمد طلحہ صاحب

(20) مسجد محسنہ (نعمت باغ)
بارہ چالیس
مولانا رمضان حبیب ندوی

(21) جامع مسجد (پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(22) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(23) حميده مسجد (درے گاؤں)
ایک بجے
مولانا حسيب الرحمن ندوي

(24) حاجی عبدالرحمن (مولانا حنیف ملی نگر)
بارہ پینتالیس
مفتی عبدالخالق ندوی

(25) مسجد منیر (آدم نگر)
ایک بجے
مولانا مجاھد الاسلام بیتی

(26) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(27) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(28) مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ)
بارہ پچپن   
مفتی محمد عارف قاسمی

(29) نورانی مسجد (نیاپورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(30) مسجد شگفتہ (ہیرا پورہ)
بارہ پچاس
مفتی ارشد جمال ملی

(31) غربید مسجد (چونا بھٹی)
ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(32) مسجدابو ایوب انصاری ( کریم نگر)
بارہ پینتالیس
مفتی محمد انعام ملی

(33) مسجد حمید النّیادی ( نیا اسلام پورہ)
پونے ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(34) مسجد یحییٰ زبیر (نزد نیارا پیٹرول پمپ)
ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(35) رسولپورہ مسجد ( رسول پورہ)
ایک بجے مفتی عبد المحسن قاسمی

(36) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(37) *جامع مسجد (مُلہیر)*
ایک تا دیڑھ
مولانا محمد خالد ملی

(38) مسجد ابراھیم ( داتار نگر ) 
بارہ پچاس 
مولانا جمال ناصر ایوبی

(39) مسجد سائرہ ( رمضان پورہ)
ایک بجے 
مولانا محمد اشفاق ملی

(40) مسجد ابن عباس (عباس نگر)
بارہ پینتیس 
مولانا عمران داعی ندوی

(41) مسجد جمیلہ (داتارنگر)
ایک بجے
مولانا اشتیاق ملی قریشی 

(42) مسجد امین عشرت ( بڑا قبرستان)
سوا بارہ بجے
مولانا کامران صاحب

(43) مسجد عالیہ حجن (نیشنل ہائے وے)
ایک پچیس 
مولانا مومن مدثر سیفی 



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے