Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان:
*رشتہ نکاح کے سلسلے میں اولاد اور والدین میں اختلاف
*مطلقہ و بیوہ خواتین اور بڑی عمر کے افراد نیز غیر مسلموں کا رشتہ نکاح
*استخارہ کا طریقہ 
*رشتہ ہوجانے کے بعد شادی سے قبل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی تربیت ضروری!!

      مورخہ 21 جنوری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوانات پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682



(1) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل )بارہ پچاس
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(2) مسجد زید بن حارثہ ؓ (مومن پورہ)ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(3) مسجد النافع (فارمیسی نگر)بارہ پینتالیس
مولانا نہال احمد قاسمی

(4) مسجد رضوان(جمہور نگر)ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(5) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے
مفتی محمد شعیب قاسمی

(6) مکرم مسجد(سلیم منشی نگر)بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری 

(7) سائرہ مسجد(رمضان پورہ) ایک بجے
مولانا توصیف احمد صاحب

(8) مسجد باغ فردوس(سلیم نگر)ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(9) مسجد ام کلثوم(باغ محمود)ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(10) یعقوب مسجد(پوارواڑی )ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی

(11) مسجد قاسمیہ(سلام چاچا روڈ)پونے ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(12) مسجد حجن زیب النساء(باغ محمود)ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی

(13) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ شیوار)ایک بجے
مفتی شہزاد انور ملی

(14)  مسجد حضرت ام ایمن ( سر سید نگر )
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(15) رحمانی مسجد(نیاپورہ)ایک پانچ 
مفتی محمد ناظم ملی

(16) مسجد نذیریہ (رونق آباد)بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی

(17) مسجد اسحاق بن یسین(درے گاؤں)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(18) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(19) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)ایک بجے 
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(20) رابعہ مسجد(رونق آباد)ساڑھے بارہ بجے
مولانا عمران اسجد ندوی

(21) مسجد الیاس (عباس نگر)ایک بجے
مولانا محمد سلمان تجویدی

(22) مسجدابن عباس (عباس نگر)بارہ پینتیس
مولانا سید مدثر ندوی

(23) مسجد حاجی محمد حسن(گلشیر نگر)بارہ پچاس
مفتی فیصل ملک ملی

(24) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)بارہ پچاس
مولانا آصف صاحب بلیاوی

(25) مسجد امت محمدیہ(مالدہ)ایک بجے
مولانا مجاھد الاسلام بیتی

(26) مسجد زکریا(گولڈن نگر)بارہ چالیس
مفتی ارشد جمال ملی

(27) مسجد زہرہ حجن(گولڈن نگر)ایک پانچ 
حافظ اخلاق احمد ملی

(28) مسجد عابدہ زکریا(گلشن فاران)ایک بجے 
مفتی ساجد اختر ملی

(29) مسجد امیرِ حمزہ(مدنی نگر)ایک بجے
محترم زید انجینئیر صاحب

(30) مسجد إسحق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے
مفتی فرقان احمد قاسمی

(31) مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد)بارہ پینتیس
مولانا محمد خالد ملی

(32) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(33) مسجد ابو طلحہ(مالدہ شیوار)ایک بجے
مفتی وسیم الرحمن صاحب

(34) مسجد رحمت عالم(رمضان پورہ)بارہ پینتالیس
مفتی عبد المالک صاحب

(35) حمیدہ مسجد(درے گاؤں)ایک بجے
مولانا حسیب الرحمن ندوی

(36) مسجد کوہ (نور یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(37) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(38) ہاجرہ مسجد (محفوظ کالونی) ایک بجے
مفتی عبدالخالق ندوی

(39) مسجد نور ( جعفر نگر) 
ایک بجے 
مفتی اسمعیل افسر قاسمی

(40) مسجد رمضانی ( مومن پورہ)
ایک بجے
مفتی نعیم اختر صاحب

(41) مسجد عکرمہ ( ہنگلاج نگر )
بارہ پچاس
مولانا خالد اختر رشیدی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے