Ticker

6/recent/ticker-posts

راستے کے حقوق، اتی کرمن کا گناہ ،اور راہ چلنے کے آداب

   مورخہ 12دسمبر 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس
مفتی عابد ذکوان 

2)محمّدی مسجد(سردارنگر)بارہ پچپن 
قاری وقّاص انجم انوریؔ

3)مسجد چشم اختر (اختر آباد) ایک بجے  
مولانا نہال احمد قاسمی

4)جونی مسجد بیلباغ(بیلباغ) بارہ تیس
مولانا محمد عمران کفلیتوی 

5)مسجدیوسف شکراللہ (گلشن معصوم )ایک بجے 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

6)مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود) ایک بجے
 مولانا عتیق احمد جمالی

7)مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک پانچ
مولانا محمد مصطفی جمالی

8)مسجد حوّا (بخای باغ)ایک پانچ
مفتی محمد ارشد جمال ملی

9)مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار) ایک بجے 
 مولانا جمال ناصر ندوی

10)مسجد رحمت عالم ﷺ (رمضان پورہ) بارہ پچپن 
حافظ شاہ مزمل ملی

11)مسجد باغ گلاب(گلاب پارک ) بارہ چالیس 
مفتی حفظ الرحمن قاسمی

12)مسجد محسنہ( نعمت باغ)بارہ پچاس 
مفتی محمد فرقان خالد قاسمی

13)نئی مسجد اسلام پورہ(اسلام پورہ) ایک بجے
جناب محمد زید انجینئر

14)قاسمیہ مسجد (سلام چاچا روڈ)بارہ پچاس
مفتی محمّد فیصل کفلیتوی 

15)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک دس 
مولانا کامران حسان انصاری

16)مسجد سعیدہ حجن(عبد اللہ نگر) ساڑھے بارہ بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

17)حمیدیہ مسجد (بڑا قبرستان) بارہ پینتالیس
مولانا جمال ناصر ایوبی

18)نورانی مسجد مرکز (مالیگاؤں) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

19)مسجد آصفہ ابراہیم( مالدہ شیوار) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

20)نورانی مسجد (جائے کھیڑا)ایک دس
قاری اشتیاق احمد قریشی 

21)مسجد سعدیہ خاتون(مولانا حنیف ملی نگر )بارہ پینتیس 
مولانا ریحان رئیس ندوی 

22)مسجد حاجی محمد ہندوستان ایک دس 
حافظ اخلاق احمد ملی

23)مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمٰن پورہ ) ایک بجے 
مولانا امتیاز اقبال 

24)مسجد بسم اللہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد اُسامہ انوری

25)جونی مسجد (اسلامپورہ) بارہ پینتالیس 
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

26)قریشہ مسجد (پاک پنجتن چوک)بارہ پچپن 
مولانا عمرفاروق سلطان

27)مسجد محمد امین عشرت ( بڑا قبرستان ) بارہ بجے
مولانا رمضان حبیب ندوی 

28) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی  

29) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی 

30)مسجد ہاجرہ محفوظ کالونی (ایک بجے)
مفتی عبدالخالق ندوی

31)مسجد نذیریہ (رونق آباد) بارہ پچاس
 مفتی عبدالرحیم ملی

32)محمدیہ مسجد (قدوائی روڈ) ایک بجے 
مولانا محمد یاسین ندوی

33)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ سوند گاؤں پھاٹہ)ایک بجے 
مولانا محمد عادل اشاعتی

34) مینارہ مسجد (نیاپورہ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

35) مسجد یحییٰ زبیر(نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

36)مسجد نورالاسلام (مسلم نگر)
ایک بجے 
مفتی عبد المحسن قاسمی
(بعنوان سیرت)

37) یوسفیہ مسجد (ہزار کھولی) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(موضوع:جوانی کی حفاظت)

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے