Ticker

6/recent/ticker-posts

دینی جلسوں کی اہمیت و ضرورت اور ان کا طریقہ کار



مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 220 بعنوان
مورخہ 31 جنوری 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

(1)آسمہ مسجد نزد اسٹار ہوٹل بارہ پچاس 
مولانا نہال احمد قاسمی

(2)مسجد ام کلثوم باغ محمود ایک بجے 
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

(3)نظامیہ مسجد ساٹھ فٹی روڈ ایک بجے 
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(4)نئی مسجد اسلام پورہ ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(5)مسجد ام ایمن سرسیدنگر ایک پانچ 
مولانا محمد مصطفی جمالی

(6)مسجد رحمت عالم رمضان پورہ بارہ پچاس 
مفتی محمّد فیصل کفلیتوی

(7)مسجد امیرِ حمزہ مدنی نگر ایک بجے مفتی سالک زبیر ندوی

(8)مسجد یوسفیہ ہزارکھولی ایک بجے 
مفتی عبدالرحیم ملی

(9)مسجد خلیفہ اؤل آزاد نگر ایک بجے
مولانا علاءالدین ندوی

(10)مسجد عبداللہ طیب آباد بارہ پچاس
مفتی ارشد جمال ملی

(11)مسجد حوا بخاری باغ ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

(12)مسجد حجن زیب النساء باغ محمود ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی

(13)مسجد سعدیہ خاتون مولانا حنیف ملی نگر بارہ پینتیس
جناب محمد زید انجینئر

(14)جامع مسجد کیمپ ایک دس
مفتی محمدمدثرملی سیفی

(15)ثناءاللہ مسجد ثناء اللہ نگر ایک دس
مفتی محمد اُسامہ انوری

(16)مسجد محسنہ نعمت باغ بارہ چالیس
مولوی مجاہد الاسلام ملی

(17)مسجد سمکسیر ایک پانچ 
حافظ محمد طلحہ 

(18)مسجد مولانا محمد الیاس عباس نگر ایک پانچ
 مولانا مدثر بیتی

(19)رابعہ مسجد باغ محفوظ ساڑھے بارہ بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(20)مسجد چشمہ گلاب پوارواڑی ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(21)مسجد صابرہ حجن مالدہ شیوار ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی

(22)مسجد ابوذر غفاری نورانی نگر ایک بجے 
حافظ اقبال احمد ملی 

(23)مسجد عمر یوسف گلشیر نگر ساڑھے بارہ بجے 
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

(24)مسجد کوہ نور یعقوب نگر ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر عثمانی 

(25)مسجد یحییٰ زبیر نشاط نگر ایک پانچ 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(26)مسجد امین عشرت بڑا قبرستان بارہ بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(27)نور مسجد جعفر نگر ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(28)منو مسجد بیلباغ بارہ پچاس 
مولانا ریحان رئیس ندوی

(29)نورانی مسجد جائے کھیڑا ایک دس
مولانا فاروق ملی

(30)جامع مسجد جائے کھیڑا ایک دس
حافظ مبین احمد

(31)ہلال مسجد ہلال پورہ بارہ پچیس 
مفتی سالک مسعود ملی

(32)مسجد مولانا اسحاق نیا بس اسٹینڈ ساڑھے بارہ بجے 
مولوی سعود ندوی

(33)اسمٰعیل مسجد رمضان پورہ ایک بجے 
مولوی عبدالعزیز ندوی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے