Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 116

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 116بعنوان
    والدین اور ضعیفوں کے حقوق اور اولاد کی ذمہ داریاں 
      مورخہ 3 فروری 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

(1)بِسمِ اللّٰہ حَجِّن مسجد (داٶدسیٹھ کمپاٶنڈ) بارہ تیس
مولانا وقاص انجم انوری

(2)آسمہ مسجد (نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(3) مسجد حضرت عکرمہ(ہنگلاج نگر) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(4)مسجد و خانقاہ مجددیہ (نشاط نگر) ایک بجے    مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(5)مسجد حاجی سلیمان (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(6)مسجد نذیریہ(رونق آباد) ایک بجے
مفتی محمدفیضان ملی ندوی

(7)مسجدآصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)ایک بجے 
مفتی محمد اسلم جامعی

(8)مسجدحمیدالنیادی(نیا اسلامپورہ)بارہ پیتالیس 
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

(9)مسجد محمد(جعفر نگر) بارہ تیس
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(10)مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(11)ملا باڑہ مسجد (ملاباڑہ) بارہ پچاس
مفتی محمدمدثرملی سیفی

(12) مسجد اسحاق بن یاسین (درے گاؤں) ایک بجے 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(13)مکرم مسجد(سلیم منشی نگر) بارہ پچپن 
مفتی عطاءالرحمن انوری

(14)رحمانی مسجد (نیاپورہ)بارہ پچپن
مفتی محمد ناظم ملی

(15)مسجد بتول ابراہیم (گلشنِ امین) بارہ پچاس
حافظ اسجد کمال

(16)مسجد سمکسیر (سنگمیشور) بارہ پچپن
حافظ محمد طلحہ

(17)نورانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 

(18)مسجد ابوذر غفاری (نورانی نگر) ایک بجے 
حافظ اقبال احمد ملی 

(19)مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان)بارہ تیس
قاری توصیف اشتیاق

(20)مسجد عبدالعزیز (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولوی عمران احمد ملی

(21)مسجد امیر حمزہ (مدنی نگر)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(22)مسجد انوار نبوی (نورباغ) بارہ تیس
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(23)جامع مسجد مرکز (مولوی گنج دھولیہ)ایک بجے 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی 

(24) مسجد حاجی الیاس(گلشنِ یاسین)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(25) مسجد باغِ فردوس(سلیم نگر)ایک بجے
محترم محمد زید انجینئر

(26) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(27) مسجد ہلال ( ہلال پورہ ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

(28) مسجد نورارشاد منماڑچوپلی) بارہ پچاس 
مولانا اسرار جمالی

(29)مسجد زینب حجن ( گلشن زینب )ایک بجے 
قاری زبیر اختر عثمانی

(30) یعقوب مسجد (پوار واڑی )ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی

(31) مسجد ابو ایوب انصاری( کریم نگر) پون بجے
مفتی محمد انعام ملی

(32) مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک پانچ
 مولانا عمران ندوی

(33) مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے 
مولانا محمد مصطفی جمالی

(34) مسجد جمیلہ (داتارنگر) ایک بجے
مولانا اشتیاق قریشی ملی

(35) مسجدحجن زیب النسأ (باغ محمود) ایک بجے مولانا عتیق احمد جمالی

(36) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)
ایک بجے
حافظ عبدالمالک اشاعتی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے