Ticker

6/recent/ticker-posts

کیا ہم جانتے ہیں ؟

مختصر پر اثر سلسلہ نمبر7
کیا ہم جانتے ہیں ؟ 
1)میاں بیوی میں نبھا مشکل ہو جائے تو کیا کیا جائے ؟
2) بیوی میکے چلی جائے اور آنے سے انکار کرے تو شوہر کیا کرے ؟
3)شوہر بیوی کو نہ رکھے یا لانے سے انکار کرے، تو بیوی کیا کرے ؟
 4)طلاق ،خلع اور بچوں کی کفالت کا اسلامی نظام کیا ہے ؟
5)پنچ حضرات یا دارالقضاء کے ذریعے مسائل کیسے حل کئے جاتے ہیں ؟
6)پنچ حضرات کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟
پولیس اسٹیشن یا کورٹ وغیرہ جانے کا نقصان کیا ہے ؟
7)گھریلو مسائل کو حل کرنے میں سرپرستوں کا کردار کیا ہو ؟

حقیقت تو یہ ہے کہ اختلافات کو ختم کرنے کا طریقہ عموماً نہ میاں بیوی جانتے ہیں اور نہ ان کے والدین، افسوس ناک صورتحال یہ ہے کہ ثالث ( پنچ ) کی حیثیت سے آنے والے بہت سارے افراد بھی ثالثی کے اصول و آداب سے ناواقفیت کی بنا پر کسی فریق کے وکیل بن کر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں ، جس کے نتیجے میں معمولی سا اختلاف بعض مرتبہ میں بیوی اور دو خاندانوں میں علاحدگی کا سبب بن جاتا ہے ۔ 

نوٹ : ایسے تمام مسائل کے سلسلے میں رہنمائی کے لیے مورخہ 9 فروری 2023ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء فورا دلاور ہال قدوائی روڈ میں ایک تربیتی پروگرام منعقد کیا جارہاہے ، جس میں مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحب (قاضی شریعت دارالقضاء مالیگاؤں) خطاب فرمائیں گے ۔
شادی افراد، والدین اور پنچ حضرات سے شرکت کی گزارش ہے ۔
نوٹ : خواتین کے لیے نیچے کے ہال میں نشست کا نظم رہے گا۔ مرد حضرات کی نشست اوپری ہال میں ہوگی۔
الداعیان: صفا فاؤنڈیشن و محفوظ کالونی گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے