Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 200 بعنوان سیرت طیبہ

        مورخہ 13 ستمبر 2024ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

(1) مسجد نور ارشاد(نزدمنماڑ چوپھلی) بارہ پچاس
 مولانا مجاہد الاسلام ملی

(2) مسجد محسنہ( نعمت باغ) بارہ چالیس
مولانا نہال احمد قاسمی

(3) محمّدی مسجد (سردار نگر) بارہ پچاس
مولانا وقاص انجم انصاری

(4) مسجد میزاب رحمت (ملت نگر ) بارہ بیس
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(5) ہاجرہ مسجد (محفوظ کالونی )ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(6) مسجد زیتون حجن حاجی محمد غفران (گلشن فاران) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(7) غربید مسجد (گیندا میدان) ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(8) مسجد ام ایمن( سرسید نگر) ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

(9) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ) سوا بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(10) مسجد حضرت بلال رضی اللہ عنہ (گلشن آباد)ایک بجے
مولانا ساجد خان ملی ندوی

(11) مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(12) مسجدابوبکر (کونڈوا پونہ)ایک بجے
مولوی تنویر احمد نصیری 

(13) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی

(14) نورانی مسجد( مرکز نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(15) مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ ) بارہ پچاس 
مفتی فضل الرحمان ندوی

(16) مسجد حاجی محمد شفیع (مالدہ شیوار) ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(17) مسجد مولانا اسحاق (نیا بس اسٹینڈ آگرہ روڈ) بارہ تیس
مولوی سعود ندوی

(18) مسجد حاجی محمد حسن (گلشیر نگر)ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام خالد بیتی رحمانی

(19) مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی) ایک بجے 
مفتی عبدالرحیم ملی

(20) مکہ مسجد (امن چوک) پونے ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(21) مسجد اسحاق بن یاسین (نزد مڈڈے ہوٹل)ایک بجے
مولوی عبدالرحمن ملی

(22) مسجد زینب حجن(گلشن زینب) ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(23) مسجد چشمہ گلاب (پوارواڑی)ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(24) مسجد شگفتہ (ہیراپورہ) بارہ پچپن
مولانا شرجیل ملی

(25) مسجد شفاعت (رمضانپورہ) بارہ پچاس
مولانا مظفر حسین ملی

(26) مسجد ابراہیم (داتار نگر) بارہ پچاس
مولانا جمال ناصر ایوبی

(27) مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی 

(28) نئی مسجد (اسلامپورہ) ایک پانچ
حافظ محمد طلحٰہ

(29) مسجد چشم اختر(اختر آباد )ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر

(30) مسجد آصفہ ابراہیم (باغ مصطفیٰ)ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(31) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

(32) نگینہ مسجد (اسلام آباد)ایک بجے
مفتی سالک مسعود ملی

(33) مسجد اسماعیل (رمضان پورہ)ایک بجے
مولانا عبدالعزیز ندوی

(34) مسجدعابدہ زکریا(گلشن فاران)ایک بجے 
مفتی ساجداختر ملی

(35) مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار)ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی

(36) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(37)مسجد فاطمہ(جعفر نگر)ایک بجے
مولانا محمد طہ جمالی

(38) مسجد باغ گلاب( گلاب پارک)بارہ چالیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی 

(39) مسجد قوۃ الاسلام (پوار واڑی)ایک بجے 
مولانا محمد عادل اشاعتی

(40) مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد) ساڑھے بارہ
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(41) مسجد ام مختار (ہزار کھولی)بارہ پچاس 
مفتی محمد ناظم ملی

(42) مسجد امیر حمزہ (مدنی نگر)ایک بجے
مولانا خالد اختر رشیدی

(43)مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر) ایک دس
مفتی فیضان احمد ندوی

(44) مسجد باغ فردوس (باغبان پورہ چاندوڑ)ایک بجے 
مولانا افضال احمد ملّی

(45) نورانی مسجد (جائے کھیڑا)ایک دس
حافظ مبین احمد

(46) زکریا مسجد (گولڈن نگر) بارہ بیس 
مفتی فرقان خالد قاسمی

(47) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر عثمانی 

(48) جونی مسجد (بیلباغ) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(49) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(50) مسجد بسم اللہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ) ساڑھے بارہ بجے 
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی 

(51) زکریا مسجد (گولڈن نگر) بارہ بیس
مفتی فرقان خالد قاسمی

(52)مسجد انس بن مالک رضی اللہ عنہ (شہیدعبدالحمیدروڈ) سوابجے
مفتی محمدمدثرملی سیفی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے