Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 197 بعنوان


۔ کاروبار اور ملازمت کے اسلامی اصول و آداب 
 مورخہ 23 اگست 2024ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

1) مسجد ام ایمن( سرسید نگر)ایک بجے
مولانا محمدمصطفی جمالی

(2) مسجد زیتون حجن حاجی محمد غفران (گلشن فاران ) بارہ پچاس
مولانا عبداللہ ثاقب ملی

(3) محمّدی مسجد (سردار نگر) بارہ پچاس
مولانا وقاص انجم انصاری

(4) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مفتی محمد ناظم ملی

(5) مسجد حذیفہ بن یمان (گلشیر نگر)سوا بجے 
مولانا محمد شرجیل ملی رحمانی

(6) مسجد عمر بن الخطاب (بڑا قبرستان)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(7) شعبان مسجد(شعبان پورہ) ایک بجے
مفتی محمد اسحاق ملی

(8) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی

(9) رسولپورہ مسجد (رسولپورہ) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(10) مسجد شمس (داتارنگر) ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(11) مسجد و خانقاہ مجددیہ (نشاط نگر)ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(12) مسجد اسحاق بن یاسین (مڈّے ہوٹل)ایک بجے
قاری محمد اشفاق 

(13) مسجد عظمت انصاری (فارمیسی نگر) بارہ پینتالیس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(موضوع: توہین رسالت)

(14) نئی مسجد(اسلام پورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(15) مسجدعابدہ زکریا (گلشن فاران )ایک بجے 
مفتی ساجد اختر ملی

(16) مسجد رحمانی (نیا پورہ) ایک بجے
مفتی فضل الرحمن ندوی

(17) مسجد سعدیہ خاتون (مولانا حنیف ملی نگر) بارہ پچاس
مفتی محمد اسلم جامعی

(18) مسجد باغ گلاب (گلاب پارک)بارہ چالیس 
جناب محمد زید انجینئر

(19) مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی

(20) مسجد منیر (آدم نگر) بارہ پینتالیس
مولانا مجاہد الاسلام خالد بیتی رحمانی

(21) جونی مسجد(اسلام پورہ) بارہ پچپن
مولوی سعود ندوی

(22) جونی مسجد (بیلباغ)بارہ تیس
مفتی سالک مسعود ملی

(23) مسجد فاطمہ (جعفر نگر) ایک بجے
مولانا محمد طہ جمالی

(24) مسجد گلشن حجن (مالدہ شیوار)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(25) مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ) ایک بجے
مفتی رمضان صاحب

(26) مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک پانچ
مولانا محمد مدثر بیتی

(27) مسجد زیتون محمد صادق (زیتون پورہ) بارہ پچاس
مولوی ابوذر کاشفی

(28) نورانی مسجد(جائے کھیڑا) ایک دس 
حافظ مبین احمد

(29) نورانی مسجد(لاسل گاؤں)ایک دس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی 

(30) مسجد یوسفیہ ہزارکھولی
 ایک بجے 
مفتی عبدالرحیم ملی
(عنوان :وقف کی اہمیت)

(31) مسجد چشمہ گلاب پوار واڑی (ایک بجے) 
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(32) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ) ایک بیس
مولانا عبدالمتین قاسمی
(عنوان : بے مقصد طرزِ زندگی)

(33) منشی مسجد (دھولیہ) ایک بجے 
مفتی مدثر ملی سیفی

(34)مسجد فلاح دارین (دھولیہ)ایک بجے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

(35) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ) ایک بیس 
قاری نعیم الرحمن پریاگی

(36) مسجد انوار نبوی (نور باغ) ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(37) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچپن
مفتی عطاء الرحمن انوری

(38) مسجد زینب حجن (گلشن زینب) ایک بجے 
قاری زبیر اختر عثمانی

(39) مسجد خالد بن ولید(امن پورہ) ایک بجے
مولانا اسماعیل جمالی

(40) مسجد النافع (فارمیسی کالج) بارہ پینتالیس
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(41) مسجد حاجی محمد حسن (گلشن مالک) ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(42) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر عثمانی 

(43) مسجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جعفر نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر یاسین ملی 

(44) جامع مسجد اسماعیل (درے گاؤں) ایک بجے 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(45) منشی مسجد (دھولیہ )ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے