مورخہ 26 جنوری 2024ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
(1)مسجد حاجی محمد حسن (گلشن مالک) بارہ پچپن
مولانامحمد عمران کفلیتوی
(2)مسجد حضرت ام ایمن(سر سید نگر) ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی
(3)مسجدحوّا(بخاری باغ)ایک پانچ
مولانا عمر فاروق کفلیتوی
(4)محمّدی مسجد(سردار نگر) بارہ پینتالیس
قاری وقاص انجم انصاری
(5)مسجدام مختار(ہزار کھولی) بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی
(6)مسجد نذیریہ(رونق آباد)ایک بجے
مفتی محمد فیضان ملی ندوی
(7)امینیہ مسجد(آزاد نگر)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
(8)مسجد باغ فردوس(سلیم نگر)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(9)مسجد حجن زیب النساء(باغ محمود)ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی
(10)مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی
(11)مسجدرضوان(جمہورنگر)ایک بجے
مولاناوکیل احمدانوری
(12)مسجد باغ گلاب(گلاب پارک) بارہ پینتالیس
مولانا عبید الرحمن انوری
(13)مسجد زید بن حارثہؓ(مومن پورہ) ایک پانچ
مولانا عبدالمتین قاسمی
(14)مسجد قاسمیہ(سلام چاچا روڈ) بارہ پینتالیس
جناب محمد زید انجنیئر
(15)مسجدزیتون حجن حاجی محمدغفران (گلشن فاران) بارہ پچاس
مولانا عبداللہ ثاقب ملی
(16)مسجدرسول پورہ(رسول پورہ)ایک بجے
مفتی محمد فیصل کفلیتوی
(17) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(18)مسجد رحمت عالم(رمضان پورہ) ایک بجے
مولوی محمد سلمان تجویدی
(19)مسجد انوار نبوی(نور باغ) ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ہادی ملی
(20)مسجد زیتون محمد صادق (زیتون پورہ) بارہ پچاس
مولانا محمد ابوذر کاشفی
(22)نئ مسجد (اسلام پورہ) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
(23)مسجد عمر بن خطاب (بڑا قبرستان) بارہ پچاس
حافظ محمد طلحہ
(24)کوہ نور مسجد(یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(25)نورانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(26) مسجد عثمان زکریا (نزد ثنا انکلیو)
مولانا محمد اطہر ملی ندوی
(27)مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد) ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی
(28)مسجد مولانامحمدالیاس (عباس نگر) ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی
(29)مسجد عبداللہ(طیب آباد) بارہ تیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(30)مسجدبھاؤ میاں (فتح میدان) ساڑھے بارہ بجے
قاری تَوصِیف اِشتِیاق
(31)مسجد حجن سعیدہ حسن (مدرپارک)سواایک
مولانا فضل الرّحمان ندوی
(32)مسجد امین عشرت(بڑا قبرستان) بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی ملی
(33)مسجد خلیفہ اول(آزاد نگر) ایک بجے
مفتی محمد عامر عثمانی ملی
(34)مسجد آسمہ(اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی
(35)مسجد سلامت اللہ(ساٹھ فٹی روڑ)ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی
(36)رابعہ مسجد(رونق آباد) ساڑھے بارہ بجے
مولانا مجاھد الاسلام ملّی
(37)مسجدمالدہ قبرستان(گیارہ ہزارکالونی)ایک دس
مولانا محمد عادل اشاعتی
(38)مسجد سعدیہ خاتون(دتّ نگر)بارہ چالیس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(39)مسجدشفاعت(رمضان پورہ) بارہ پچاس
حافظ مظفر حسین ملی
(40)مسجد ابو ایوب انصاری (کریم نگر)بارہ پینتالیس
مفتی محمد ناظم ملی
(41)مسجد بلال(ہڑپ سر پونہ) بارہ تیس
حافظ مبین احمد
(42) مسجد قریشہ (پاک پنجتن چوک) بارہ پچاس
مولانا طارق ملی
(43) یوسفیہ مسجد (ہزارکھولی) ایک بجے
حافظ عبد الرحیم ملی
(44) مسجد انس بن مالک (کسمبا روڈ)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی
(45) مسجد ناصرہ مبارک (سرسید نگر) بارہ تیس
مفتی محمد خالد ملی
(46) مسجد ہدایت الاسلام (خانقاہ رحمانیہ) ایک پانچ تا ایک چالیس
مفتی محمد خالد ملی
(47) مسجد یوسف شکر اللہ(گلشن معصوم) ایک بجے
مولانا محمد آصف بلیاوی
(48) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد انعام ملی
(49) مسجد ہلال (ہلال پورہ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(50) مسجد سمکسیر (سنگمیشور)ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(51) مسجد انگنو سیٹھ (قلعہ) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(52) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچپن
مفتی عطاءالرحمن انوری (بعنوان اسلام کا نظام طلاق اور عدت کے مسائل)
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔
گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے