مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 156 بعنوان
غیر مسلموں سے تعلقات اور ان کی تقریبات میں شرکت
مورخہ 10 نومبر 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
(1) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی
(2) مسجد اسحاق بن یاسین (نزد مڈے ہوٹل)ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی
(3) مسجد سمکسیر (سمکسیر) ایک بجے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
(4) انگنو سیٹھ کی مسجد (موتی پورہ) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(5) مسجد سلامت اللہ(رحمت آباد) ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(6) مسجد چشمۂ اختر (اختر آباد)ایک دس
مفتی عبد المحسن قاسمی
(7) مسجد یحییٰ زبیر(نشاط نگر)ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(8) مسجد خاتونِ جنّت(جعفر نگر)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(9) مسجد اسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے
مفتی فرقان خالد قاسمی
(10) نذیریہ مسجد (رونق آباد) ایک بجے
مفتی محمد فیضان ملی ندوی
(11) مسجد زینب حجن(گلشن مالک)ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی
(12) مسجد محسنہ (نعمت باغ)بارہ چالیس
مولانا نہال احمد قاسمی
(13) مسجد نور ارشاد(منماڑ چوپھلی) ایک بجے
مفتی محمد طاہر کفلیتوی
(14) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی
(15) مسجد الیاس (عباس نگر)ایک بجے
مفتی سعد امین ندوی
(16) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(17) مسجد چراغ النساء (ناھید پارک) ایک بجے
مولانا فضل الرحمان ندوی
(18) مسجد الیاس(عباس نگر) ایک بجے
مفتی سعد امین ندوی
(19) مسجد عمر یوسف( گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(20) شعبان مسجد (شعبان پورہ) ایک بجے
مفتی محمد اسحاق ملی
(21)زکریا مسجد (گولڈن نگر) بارہ بیس
مفتی عبدالمحسن قاسمی
(22) مسجد انوار نبوی (نور باغ) ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ملی
(23) مسجد باغ گلاب (گلاب پارک) بارہ چالیس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(24) مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران) ایک بجے
مفتی ساجد اختر ملی
(25) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود) ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی
(26) مسجد حضرت ام ایمن (سرسید نگر)ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی
(27) منو مسجد (بیلباغ) بارہ پچاس
مولانا عبداللہ ثاقب ملی
(28) مسجد عکرمہ(کسمبا روڈ) ایک بجے
مفتی ابو اسامہ ملی
(29) ہاجرہ مسجد (محفوظ کالونی) ایک بجے
مولوی محمد سلمان تجویدی
(30) مسجد ام کلثوم (باغ محمود) ایک بجے
مفتی عطــــاءالرحمن انوری
(31) مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
(32) مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی) ایک بجے
حافظ عبد الرحیم ملی
(33) نورانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(34) صابرہ حجن مسجد (مالدہ شیوار )ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی
(35) غربید مسجد (گیندا میدان)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے