فکر آخرت
مورخہ 15 ستمبر 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!
مفتی محمد فیصل کفلیتوی
(2) قاسمیہ مسجد (سلام چاچا روڈ)ایک بجے
مولانا عمرفاروق کفلیتوی
(3) مسجد ام کلثوم (باغ محمود) ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی
(4) مسجد اسحاق بن یاسین (درے گاؤں)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
(5) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر) بارہ پچاس
مفتی محمدمدثرملی سیفی
(6) مسجد محسنہ (نعمت باغ)بارہ چالیس
حافظ ظفر عابد جمالی
(7) مکہ مسجد (اسلام نگر) بارہ پچاس
مفتی محمد اسلم جامعی
(8) نئ مسجد (بیلباغ) ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(9) مسجد سمکسیر (سنگمیشور) ایک پانچ
حافظ محمد طلحٰہ
(10) مسجد صدیق اکبر (گاندھی نگر) ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
(11) مسجد سعدیہ خاتون (عائشہ حکیم چوک)بارہ چالیس
مولانا محمد عادل اشاعتی
(12) مسجد فاطمہ بشیر (بجرنگ واڑی) ساڑھے بارہ بجے
مفتی ابوہاشم ملى
(13) مسجدابراہیم (داتارنگر) بارہ پچاس
مولاناجمال ناصرایوبی
(14) مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی
(15) محمّدی مسجد (سردار نگر) بارہ پچاس
قاری وقاص انجم انصاری
(16) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)ایک پانچ
مولانا عبدالمتین قاسمی
(17) مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی
(18) نورانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(19) مسجد بتول ابراہیم (گلشن امین) بارہ پچاس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی
(20) مسجد ابن عباس (عباس نگر) بارہ چالیس
مفتی عبدالخالق ندوی
(21) مسجد ابو ایوب انصاری (کریم نگر)بارہ چالیس
مفتی محمد انعام ملی
(22) مسجد مرتضیٰ رمضان (نورنگ کالونی) بارہ پچپن
مولانا محمد طاہر کفلیتوی
(23) مسجد یوسف شکراللہ (معصوم کٹی) ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر
(24) مسجد انوار نبوی (نورباغ)ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ہادی ملی
(25) مسجد حاجی محمد ہندوستان (محمدآباد)ایک پانچ
مولوی محمد رضوان ملی مسعودی
(26) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان)بارہ بجے
مفتی محمد ناظم ملی
(27) مسجد ناصرہ مبارک (سرسید نگر)بارہ پینتیس
مولانا عبدالرحمن
(28) مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد ملا )بارہ تیس
حافظ شاہ مزمل
(29) مکرّم مسجد(سلیم نگر)بارہ پچاس
مفتی ارشد جمال ملی
(30) مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر)ایک پانچ
حافظ مصدق احمد
(31) نورانی مسجد مرکز میہون بارہ(تعلقہ چالیس گاؤں)ایک بیس
مولانا اسرار احمد جمالی
(32) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(33) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
(34) مسجد رابعہ (باغ محفوظ) ساڑھے بارہ بجے
مولانامحمد عمران اسجد ندوی
(35) مسجد نگینہ (اسلام آباد) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
(36) مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود) ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی
(37) مسجد بھاؤ میاں( فتح میدان ) ساڑھے بارہ بجے
قاری توصیف اشتیاق
(38) چشمہ اختر مسجد(اختراباد)ایک بجے
مولوی محمد سلمان تجویدی
(39) جامع مسجد (موگن) ایک بجے
مفتی محمد خالد ملی
(40) مسجد ابوذر غفاری (نورانی نگر) ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی
(41) جونی مسجد( بیلباغ )ساڑھے بارہ بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(42) مسجد زکریا ( گولڈن نگر) بارہ بیس
مفتی محمد علی ملی
(43) نگینہ مسجد (منماڑ) ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی
(44) غربید مسجد ( گیندا میدان) بارہ پچاس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں
0 تبصرے