Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 109

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 109 بعنوان
موبائل اور سوشل میڈیا کے استعمال کا طریقہ 

      مورخہ 9 دسمبر 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

(1) مالدہ قبرستان (گیارہ ہزار کالونی) ایک بجے
مولانا محمد عادل اشاعتی

(2) حمیدیہ مسجد (بڑا قبرستان) بارہ پینتالیس
مفتی محمد عامر یاسین ملّی

(3) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(4) مسجد ام مختار( ہزارکھولی) بارہ پچاس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(5) مسجد آصفہ ابراہیم (سوندگاؤں پھاٹہ)ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(6) مسجد حذیفہ(گلشیر نگر) سوا بجے 
مولانا محمد شرجیل ملی

(7) نئی مسجد (بیلباغ)ایک بجے
قاری عبداللہ فیصل

(8) مسجد ہاجرہ(محفوظ کالونی) ایک بجے 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(9) قاسمیہ مسجد (سلام چاچاروڈ) بارہ پچاس
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(10) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچپن 
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(11) مسجد زینب حجن(گلشن زینب) ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(12) مسجد خباب بن ارت (حکیم نگر)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(13) مسجد حوّا(بخاری باغ) ایک بجے
 مولانا عبدالوحید ندویؔ قاسمیؔ

(14) مسجد حافظ عبدالحیی (جعفر نگر) بارہ پچپن
حافظ اسجد کمال

(15) مسجد ام کلثوم (باغ محمود)ایک بجے
مفتی محمد اُسامہ انوری

(16) مسجدوخانقاہ مجددیہ (نورباغ)ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(17) مسجدام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے 
مولانا محمد مصطفی جمالی

(18) مسجدابراہیم(داتارنگر) بارہ پچاس
مولانا جمال ناصر ایوبی

(19) قوت الاسلام مسجد (پوار واڑی) ایک بجے
مولانا محمد سلمان تجویدی

(20) مسجد ناصرہ مبارک(سر سید نگر)بارہ پینتیس
مولانا اسرار احمد جمالی

(21) علی مسجد(گلاب پارک) بارہ پینتالیس 
جناب محمد زید انجینئر

(22) مسجدرضوان(جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(23) مسجد بتول ابراہیم(گلشن امین) بارہ پچاس
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی 

(24) سمکسیر مسجد(سمکسیر) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(25) مسجدرابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ) ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی

(26) مسجد مکّہ (اسلام نگر ) ایک بجے
مفتی ابوہاشم ملّی

(27) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی 

(28) مسجد زکریا (گولڈن نگر) ساڑھے بارہ بجے 
حافظ عبدالرحیم ملی

(29) مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی)ایک بجے 
مفتی مدثر ملی سیفی

(30) مسجد فاطمہ (جعفر نگر) بارہ پچپن
مولانا محمد طہ جمالی

(31) مسجد رحمت عالم(رمضان پورہ) بارہ پچپن
مولانا مظفر حسین ملی

(32) مسجد عبدالرحمن(بجرنگ واڑی) بارہ پچاس 
مفتی عبدالخالق ندوی

(33) مسجد انوار نبوی (نورباغ)
ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(34) امیر حمزہ مسجد(مدنی نگر) ایک بجے
مفتی محمد فیضان ملی ندوی

(35) مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک پانچ
مولانا محمد امین قاسمی

(36) نورانی مسجد(سکندر نگر منماڑ)ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(37) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مفتی حامد حسین ملّی

(38) جامع مسجد پمپر کھیڑ(چالیسگاؤں) ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(39) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی

(40) ھاجرہ مسجد (قصی کالونی) بارہ پچاس
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے