Ticker

6/recent/ticker-posts

رمضان المبارک کے بعد زندگی کیسے گزاریں ؟

خطاب جمعہ بعنوان
رمضان المبارک کے بعد زندگی کیسے گزاریں ؟

      مورخہ 6 مئی 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ ! برادران اسلام مذکورہ مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682

(1) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر )ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(2)مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(3) مسجد آصفہ ابراھیم (مالدہ شیوار) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(4) امینیہ مسجد (آزاد نگر)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(5) مسجد خانقاہ مجددیہ (نور باغ) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(6) مسجد حاجی محمد(محمد آباد) ایک دس
حافظ اخلاق احمد ملی

(7) مسجد نذیریہ(رونق آباد) ایک بجے
مفتی محمد فیضان ملی ندوی

(8) غربید مسجد (چونا بھٹی)ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(9) سائرہ مسجد(رمضان پورہ)ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(10) آسمہ مسجد(نزداسٹار ہوٹل)بارہ پچاس 
مولانا ریحان رئیس ندوی

(11) مسجد زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(12) مسجد خلیفہ اول(آزاد نگر)
بارہ پچپن
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(13) مسجد عبدالعزیز (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی سیفی

(14) شعبان مسجد(شعبان پورہ)
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(15) مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ) 
ایک دس
قاری نعیم الرحمن پریاگی

(16) مسجد زید بن حارثہ ؓ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(17) مسجد یوسفیہ (ہزار کھولی)
ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر

(18) مسجد بسم اللّہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ 
مولانا مجاہدالاسلام بیتی

(19) مسجد شگفتہ (ھیرا پورہ )
ایک بجے
حافظ مبین احمد

(20) مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ)
 بارہ پچپن
 مفتی محمد عارف قاسمی

(21) مسجد حمیدالنیادی (نیا اسلامپورہ)
بارہ پینتیس
مفتی عبدالخالق ندوی

(22) مسجد ام مختار ( ہزار کھولی)
بارہ پینتالیس
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(23) مسجد ھاجرہ ( اقصی کالونی)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملی

(24) مسجد حوّاء (بخاری باغ ) 
ایک پانچ
حافظ بلال احمد جمالیؔ

(25) مکہ مسجد (امن چوک)
پونے ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی 

(26) مسجد عثمان ابن عفان( گلشیر نگر)
ایک بجے
حافظ محمد طلحہ فیضانی 

(27) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(28) مسجد ہلال (ہلال پورہ)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(29) مینارہ مسجد (نیاپورہ)
بارہ چالیس
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(30) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر)
ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(31) مسجد جعفر طیار ( فارمیسی نگر)
ایک بجے 
مولانا عبدالماجد رشیدی

(32) مسجد عبدالمالک ( گلشن مالک) 
ایک بجے
مولانا محمد حامد انوری 

(33) نئی مسجد ( بیل باغ )
ایک بجے 
مولانا محمد معاذ فانی

(34) رسول پورہ مسجد ( رسول پورہ)
ایک بجے
مفتی محمد زکریا قاسمی

(35) مسجد انوار نبوی ( نور باغ)
ساڑھے بارہ بجے
مولانا عبداللہ ملی

(36) مسجد زینب حجن( گلشن زینب)
پونے ایک بجے 
قاری زبیر اختر عثمانی

(37) مسجد ابراھیم (داتار نگر)
ایک بجے
مولانا جمال ناصر ایوبی

 (38) جامع مسجد ( بلیا یوپی)
مولانا محمد آصف بلیاوی قاسمی 

(39) مسجد مرتضیٰ (حسن پورہ) 
بارہ پچاس
حافظ اسجد کمال صاحب 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے