Ticker

6/recent/ticker-posts

موت کی تیاری اور فکر آخرت

انساں کو چاہئے کہ خیال قضاء رہے
ہم کیا رہیں گے جب نہ رسول خدا رپے

خطاب جمعہ بعنوان
موت کی تیاری اور فکر آخرت
      مورخہ 24 دسمبر 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ !
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ:
مفتی محمد عامر یاسین ملی 8446393682


(1) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(2) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
بارہ چالیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(3) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(4) مسجد چشم اختر(اخترآباد)
ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(5) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل )
بارہ پچاس
مولانا توصیف احمد قاسمی

(6) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
بارہ تیس
مولانا محمد عمیر فلاحی

(7) خبّاب مسجد(حکیم نگر)
بارہ پچاس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(8) مسجد باغ فردوس(کسمباروڈ)
ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(9) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی اسلم جامعی

(10) رابعہ مسجد(رونق آباد)
بارہ تیس 
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(11) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(12) مسجد ناصرہ مبارک(داتار نگر)
بارہ پچیس
مولانا عقیل احمد ملی

(13) مسجد ام مختار(ہزار کھولی)
 پونے ایک
مفتی عبدالخالق ندوی

(14) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
بارہ پچپن
مولانا عقیل احمد ملی

(15) مسجد حاجی عبد الکریم (عمرہ آباد)
بارہ پچپن
حافظ محمد طلحٰہ

(16) مسجد رضوان(جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(17) مسجد ام کلثوم(باغ محمود)
ایک بجے
مفتی محمد فیضان ندوی

(18) مسجد فاطمۃ الزہراء (سلامت اللہ نگر)
بارہ پچاس
مفتی عبد المحسن قاسمی

(19) مسجد حاجی ضمیر(ہیرا پورہ)ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام بیتی

(20) سمکسیرمسجد(سنگمیشور)
ایک پانچ
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(21) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ بجے
مفتی محمد شعیب قاسمی

(22) مسجد عمر فاروق(عمرآباد)
ایک پانچ
محترم زید انجنیئر صاحب

(23) مسجد حضرت مولانا محمود الحسن(رمضان پورہ)
ایک بجے
مفتی محمد کاظم ملی ندوی

(24) یعقوب مسجد(پوارواڑی)
ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی

(25) مسجد حسان بن ثابت(گلشنِ یاسین)
ایک بجے
مولانا محمد سعود صاحب

(26) عقیل رحمانی مسجد (نئی بستی)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیصل

(27) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)
ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(28) مسجد امیرِ حمزہ(مدنی نگر)
ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(29) مسجد زید بن حارثہ ؓ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(30) نذیریہ مسجد(رونق آباد)
بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی

(31) مسجد حوّا(بخاری باغ)
ایک پانچ 
حافظ بلال احمد جمالیؔ

(32) نورانی مسجد(نیاپورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(33) شعبان مسجد(شعبان پورہ)
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(34) نئی مسجد (اسلام پورہ)
ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(35) رمضانی مسجد(مومن پورہ)
ایک بجے 
مفتی نعیم اختر صاحب

(36) رحمانی مسجد (نیاپورہ)
ایک بجے
قاری عبد الجلیل جلیلی 

(37) مسجد ابو طلحہ (مالدہ شیوار)
ایک بجے 
مفتی وسیم الرحمن 

(38) مسجد الیاس (عباس نگر)
ایک بجے
 قاری حفیظ الرحمن شمشی

(39) مسجد عبد المالک (گلشن مالک)
ایک بجے
مولانا محمد حامد انوری

(40) مسجد باغ گلاب (گلاب پارک)
بارہ پچاس 
مولانا عبیدالرحمن 

(41) مسجد ابوایوب انصاری ( کریم نگر) 
پونے ایک بجے
مفتی محمد انعام ملی

(42) مسجد مولانا عبدالقادر (جمالپورہ)
ساڑھے بارہ بجے
مولانا محمد خالد ملی

(43) مسجد خالد بن ولید(امن پورہ)
ایک بجے
حافظ ضیاء الرحمن جمالی

(45) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(46) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(47) مسجد عمر ابن خطاب ( بڑا قبرستان)
پونے ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی 

(48) قاسمیہ مسجد ( سلام چاچا روڈ)
بارہ پچپن 
حافظ محمد اسجد صاحب

(49) مسجد ابوبکر صدیق (ابوبکر صدیق نگر)
ایک بجے
مفتی احتشام حسین اشاعتی

(50) مسجد حاجی محمد شفیع ( مالدہ شیوار)
ایک بجے 
مفتی شہزاد انور ملی 

(51) مسجد حضرت علی (نكهت پارک )
ایک پانچ 
مولانا جمال ناصر ندوی

(52) مسجد جمیلہ داتار نگر 
ایک بجے
مولانا نعیم احمد ملی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے