Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ

خطاب جمعہ بعنوان
یوم جمعہ اور نماز جمعہ کی فضیلت اور خطاب جمعہ کی اہمیت و ضرورت

    مورخہ 3 دسمبر 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ !
   برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

(1) مسجد آصفہ ابراہیم( مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(2) مسجد حاجی الیاس(گلشنِ یاسین)
ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(3) مسجد خباب بن ارت(حکیم نگر)
بارہ پچاس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(4) مسجد وخانقاہ مجددیہ (نورباغ)
بارہ پچپن
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(5) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر )
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(6) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
بارہ پینتیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(7) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) 
بارہ پچاس
مفتی عطاءالرحمن انوری

(8) مسجد ھاجرہ(محفوظ کالونی)
 ایک بجے 
مولانا عبداللہ فیصل

(9) مسجداسحاق وفریدہ(شاہ پلاٹ)
ایک بجے
حافظ محمد یاسین

(10) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق 

(11) مسجد زیب النساء(باغ محمود)
ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(12) مسجد سلامت اللہ (رحمت آباد)
ایک بجے 
مفتی فیصل ملک ملی

(13) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مولانا نہال احمد قاسمی

(14) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ) 
بارہ تیس 
مولانا علاءالدین ندوی

(15) مسجد حمید النیادی (نیا اسلامپورہ)
بارہ پینتیس
حافظ محمد طلحہ

(16) قاسمیہ مسجد(نیا اسلامپورہ)
بارہ پینتالیس
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(17) مسجد نور الاسلام(مسلم نگر)
 ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(18) مسجد ناصرہ مبارک(سرسید نگر)
بارہ پینتیس
جناب محمد زید انجنئیر

(19) مسجد حاجی عتیق(زینب نگر)
ایک بجے 
مفتی محمد علی ملی

(20) سائرہ مسجد(رمضان پورہ)
ایک بجے 
حافظ محمد اشفاق ملی

(21) غربید مسجد(گیندہ میدان)
بارہ پچاس
مولانا عبد الوحید ندوی قاسمی

(22) مسجد علی مرتضی(کلو کٹی)
ایک بجے
حافظ اسجد کمال

(23) مسجد یوسفیہ(ہزار کھولی)
ایک بجے 
مفتی محمد عامر عثمانی

(24) مسجد حاجی سلیمان(مالدہ شیوار )
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم 

(25) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ دس
مفتی محمد شعیب قاسمی

(26) مسجد عبد المالک (گلشن مالک)
مولانا محمد حامد انوری

(27) مسجد ھاجرہ (اقصی کالونی)
ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

(28) مسجد نذیریہ (رونق آباد)
 بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(29) مسجد ابوایوب انصاری(کریم نگر)
پونے ایک 
مفتی محمد انعام ملی

(30) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(31) مسجد الیاس(عباس نگر)
ایک پانچ
مولانا ریحان رئیس ندوی

(32) مسجد حجن ناہید (پوارواڑی)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(33) حمیدیہ مسجد (بڑا قبرستان)
پونے ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملّی

(34) مسجد صدیق اکبر(گاندھی نگر)
بارہ پچپن
حافظ محمد ساجد ملی

(35) مسجدقوۃ الاسلام (پوارواڑی)
ایک بجے 
 مولانا محمد آصف بلیاوی

(36) مسجد یحییٰ زبیر (نزد نیارا پیٹرول پمپ) ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(37) مسجد جمیلہ (داتار نگر)ایک بجے
قاری اشتیاق احمد ملی

(38) مسجد حاجی محمد حسن (گلشیر نگر)
بارہ پچاس
مولانا عمران اسجد ندوی

(39) مسجد ابراہیم( داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصرایوبی

(40) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(41)مکہ مسجد (آشٹی ضلع احمدنگر)
 ایک بجے
مولانا محمد خالد ملی

(42) جامع مسجد (تعلقہ احمدنگر)
پونے ایک
مولانا مدثر سیفی ملی

(43) مسجد حضرت جعفرطیار (فارمیسی نگر)
ایک بجے
مولانا عبدالماجد رشیدی

(44) مسجد ہلال ( گلشیر نگر)
سوا بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(45)مسجد بتول ابرہیم( گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

    برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
71978 96374

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے