Ticker

6/recent/ticker-posts

اعلان خطاب جمعہ

خطاب جمعہ بعنوان
اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے
   مورخہ 19 نومبر 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ 

(1) مسجد حاجی محمد (محمد آباد )ایک پانچ 
حافظ اخلاق احمد ملی

(2) جمیلہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(3) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس
مولانا محمد عمیر فلاحی

(4) مسجد اسحاق بن یاسین(درے گاؤں)ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(5) مسجد نذیریہ(رونق آباد) بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(6) مسجد محسنہ(نزد سلاٹر ہاؤس)ساڑھے بارہ
مولوی خالد ملی

(7) مسجد رحمت عالم(رمضانپورہ)بارہ پینتالیس 
مولانا مومن مدثر سیفی

(8) مسجدابراہیم (داتارنگر)بارہ پچاس
مولانا جمال ناصر ایوبی

(9) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(10) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(11) مسجد غربید (گیندہ میدان)بارہ پچاس 
مولانا عقیل احمد ملی

(12) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ شیوار)ایک بجے
مفتی شہزاد انور ملی

(13) مسجد حاجی الیاس(مولانا حنیف ملی نگر)ایک بجے
مفتی محمد آصف اشاعتی

(14) مسجد نور الاسلام(مسلم نگر)ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(15) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(16) مسجد زید بن حارثہ(مومن پورہ)ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(17) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)بارہ تیس 
قاری خالد اقبال رحمانی ملی

(18) مسجد مرتضی رمضان(نورنگ کالونی)بارہ پچاس 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(19) حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان)پونے ایک بجے
مفتی مصطفیٰ جمالی

(20) مسجد آصفہ ابراھیم(سوند گاؤں پھاٹہ)ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(21) مسجد خالدہ یونس(گاندھی نگر)بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی

(22) مسجدعبدالمالک(گلشن مالک)ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(23) مسجد رسول پورہ(رسول پورہ)ایک بجے 
حافظ محمد طَلحٰہ

(24) ام کلثوم مسجد (باغ محمود)ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

(25) موتی مسجد(نزد شالیمار ہوٹل)ایک پانچ
مفتی فیصل ملک ملی

(26) مسجد زکریا (گولڈن نگر)بارہ تیس
مفتی ارشد جمال ملی

(27) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر)ایک بجے
مولانا مدثر سالک ملی

(28) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق

(29) نئی مسجد اسلامپورہ)ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(30) مکہ مسجد (امن چوک)ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(31) مسجد زبیدہ اسحاق(اقصی کالونی)بارہ پچاس
مفتی محمد علی ملی

(32) زینب مسجد(رمضان پورہ)
ایک دس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(33) مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ)بارہ پچپن                 
مفتی محمد عارف قاسمی

(34) مسجد رضوان(جمہور نگر)ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(35) نورانی مسجد(مرکز)ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(36) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)بارہ دس
مولانا رمضان حبیب ندوی

(37) مسجد حرمت بی (نیشنل پیٹرول پمپ کے پیچھے)ایک پانچ
مولانا ریحان رئیس ندوی

(38) مسجد حاجی عبدالرؤف(پوارواڑی)ساڑھے بارہ
مولانا عمران اسجد ندوی

(39) جامع مسجد(چالیسگاؤں)ایک بجے
مولانا افضال ملّی

(40) جونی مسجد (بیلباغ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد سمیر قاسمی

(41) مسجد ہاجرہ (اقصی کالونی)
بارہ پچاس
جناب زید انجنیئر صاحب

(42) مسجد زینب حجن (گلشن زینب) 
بارہ چالیس
قاری زبیر اختر عثمانی

(43) مسجد حوّا( بخاری باغ )
ایک بجے
مولانارمضان حبیب ندویؔ

(44) مسجد خلیفہ اول (آزاد نگر)
بارہ پچاس
قاری عبد اللہ فیصل صاحب

(45) مسجد حاجی عبدالکریم (عمرآباد)
بارہ پچاس 
حافظ محمد اسجد صاحب

     برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔

گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
3406689837
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
71978 96374 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے