Ticker

6/recent/ticker-posts

اعلان خطاب جمعہ

خطاب جمعہ بعنوان 
سرورِ کائناتﷺ کا مقام بلند اور شان رسالت میں گستاخی کا جواب
   مورخہ 12 نومبر 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ !

(1) مسجد حاجی الیاس(نئی تہذیب ہائی اسکول)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(2) مسجد حاجی محمد ( محمد آباد)
ایک پانچ
حافظ اخلاق احمد ملی

(3) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(4) مسجد بسم اللہ حجن(گلشن آباد)
بارہ تیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(5) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(6) مسجد حضرت ام ایمن(سرسید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی 

(7) مسجد حمیدالنیادی(نیا اسلام پورہ)
بارہ چالیس
مفتی محمد فیضان ندوی

(8) غربید مسجد(گیندا میدان)
ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

(9) مسجد ابراہیم (داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصرایوبی

(10) مسجد رابعہ عبدالغفور مسلم پورہ 
ایک دس
حافظ نعیم الرحمن پریاگی

(11) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مولانا رمضان حبیب ندوی

(12) مسجد خلیفہ اول (آزاد نگر)
بارہ پچپن
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(13) جونی مسجد(اسلام پورہ)
ایک بجے 
مولانا عبداللہ فیصل صاحب

(14) مسجد رضوان (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(15) شگفتہ مسجد(ہیرا پورہ)
بارہ پچاس
محترم زید انجینئیر صاحب

(16) مسجد اسحٰق و فریدہ(درے گاؤں)
ایک بجے
حافظ محمّد طلحٰہ صاحب

(17) مسجد ام مختار(ہزار کھولی)
پونے ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(18) مسجد محمود الحسن(رمضان پورہ)
ایک بجے
مفتی محمد کاظم ملی ندوی

(19) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
پونے ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(20) مسجد مرتضی رمضان( حسن پورہ)
بارہ پچاس
مولانا عبد الوحید ندوی قاسمی

(21) مکّہ مسجد (امن چوک)
 پونے ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(22) مسجد ابوذر غفاری(نورانی نگر)
ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی

(23) مسجد زبیدہ اسحاق(گلشن اسحاق)
بارہ پچاس
مفتى محمد فيصل كفليتوى
 
(24) مسجد یوسفیہ(ہزار کھولی )
بارہ پچپن 
مفتی محمد ناظم ملی

(25) جامع عبداللہ مسجد (طیب آباد)
بارہ پینتیس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(26) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی فیصل ملک ملی

(27) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ دَس
مفتی محمد شعیب قاسمی

(28) مسجد عبدالعزیز بیچئی(محوی نگر)
ایک بجے
مولانا عقیل احمد ملی

(29) مسجد ابوبکر صدیق(ابوبکر صدیق نگر)
مفتی ابو ہاشم ملی

(30) مسجد محسنہ(نزد نیا سلاٹر ہاؤس)
ساڑھے بارہ
مفتی فرقان قاسمی

(31) مسجد زید بن حارثہ(مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(32) مسجد ابوایوب انصاری(کریم نگر)
بارہ چالیس
مفتی محمد انعام ملی

(33) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر)
ایک بجے
مفتی ابوذر قاسمی

(34) عبداللہ مسجد(طیب آباد)
بارہ پینتیس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(35) مسجد اسحاق ابن یاسین(مڈّےہوٹل کے پیچھے)
ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(36) مینارہ مسجد ( نیاپورہ) 
بارہ چالیس 
مفتی محمد سمیر قاسمی

(37) رحمانی مسجد ( نیاپورہ)
ایک پانچ 
مفتی محمد سمیر قاسمی

(38) جھونپڑے کی مسجد(قلعہ)
سوا بارہ بجے
مولانا عمران اسجد ندوی

(39) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق صاحب

(40) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر)
 ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی
 
(41) مسجد باغ گلاب( گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا محمد آصف بلیاوی

(42) رابعہ مسجد ( رونق آباد) 
ساڑھے بارہ بجے
مولانا جمال ناصر ندوی 

(43) مسجد یحییٰ زبیر( نیارا پیٹرول پمپ کے پیچھے) 
ایک بجے 
مفتی ارشد جمال ملی 

(44) نورانی مسجد ( نیاپورہ )
ایک بجے 
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(45) مسجد حوّا (بخاری باغ)
ایک بجے 
حافظ محمد یونس فرقانی

(47) مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(48) باغبان مسجد(چاندوڑ)
ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری

49) مسجد حجن ناہید (پوار واڑی)
ایک بجے
مولانا شمیم زاہد بیتی

(50) مسجد النافع ( نزد فارمیسی کالج 
پونے ایک بجے 
حافظ اسجد صاحب
(51) مسجد عارف اسماعیل ( عمرآباد)
ایک بجے 
مفتی محمد مدثر ملی

(52) مسجد شعبان ( ہارون انصاری نگر ) 
بارہ پچاس 
مفتی محمد اسحاق ملی

     برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مساجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی( 8446393682)
مفتی محمد سمیر قاسمی
مفتی محمد عامر عثمانی
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
قاری عبد اللہ فیصل 
حافظ انعام الرحمن ناولٹی

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

  1. السلام علیکم ! مفتی عامر یاسین ملی صاحب :
    ماشاءاللہ آپ نے شہر مالیگاؤں کی مساجد میں
    بعنوان: شان رسالت مآب ﷺ پر خطابات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے بہت ہی بہتر اور قابل تحسین
    اقدام ہے ماشاءاللہ آپ مالیگاؤں کے اپنے اکابرین کے
    نقش قدم پر ہیں ، جیسے آپ سے قبل ادارہ اصلاح المسلمین کے اکابرین جس میں بانیان ادارہ ھذا حضرت
    مولانا محمد ادریس عقیل ملی وقاسمی رحمانی مدظلہ دامت برکاتہم العالیہ شیخ الحدیث جامعہ معہد ملت مالیگاؤں ، حضرت مولانا جمیل احمد صاحب قاسمی،
    حضرت مولانا عبدالباری صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ،وغیرھم
    نے اپنے وقت میں جاری کیا تھا ،میری دعا ہے کہ اللہ
    تبارک وتعالیٰ آپ کے لیے اس میں نفع آخرت عطافرماے اور شہریان مالیگاؤں کے لئے اصلاح کااور
    شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق مقام
    ومرتبہ کی اھمیت وافادیت سمجھنے کی توفیق عطافرمائے ۔ فقط والسلام سید عبدالقدوس ملی پربھنی

    جواب دیںحذف کریں
  2. ماشاء اللہ بہت اچھا طریقہ کار اختیار کیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے

    جواب دیںحذف کریں