حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا پیغام
مورخہ 22اکتوبر2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا پیغام کے عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ !
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
(1) رابعہ مسجد(رونق آباد)
بارہ تیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(2) مسجد آصفہ ابراہیم (مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی
(3) مسجد سلامت اللہ(ساٹھ فٹی روڈ)
ایک پانچ
مولانا کامران حسَّان انصاری
(4) ابوہریرہ مسجد (نور نگر)
ایک بجے
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(5) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی
(6) مسجد انوار نبوی (نور باغ)
ساڑھے بارہ
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(7) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل )
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ملی ندوی
(8) مسجد رضوان (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
(9) مسجدحوّا (بخاری باغ)
ایک بجے
جناب عمران امین سر
(10) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
بارہ پچاس
مولانا عقیل احمد ملی
(11) مسجد حاجی محمد ہندوستان(محمدآباد)
ایک پانچ
مولانا عبدالصمد یوسفی
(12) مسجد ام مختار (ہزار کھولی)
پونے ایک
مفتی عبدالخالق ندوی
(13) مسجد بلال ابن امیہ ( گلشن آباد)
ساڑھے بارہ بجے
محترم زید انجنیئر صاحب
(14) مسجد زبیدہ اسحاق (اقصی کالونی)
بارہ پچپن
مفتی شہزاد انور ملی
(15) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)
ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی
(16) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
پونے ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی
(17) مسجد خلیفہ اول( آزاد نگر )
بارہ پچاس
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(18) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان
(ساڑھے بارہ بجے)
قاری توصیف اشتیاق
(19) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان)
بارہ دس
مفتی عطاء الرحمن انوری
(20) مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ
مولانا عمران اسجد ندوی
(21) شگفتہ مسجد(ھیراپور)
بارہ پچاس
حافظ مبین احمد
(22) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری
(23) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر)
ایک بجے
قاری حبیب الرحمن صاحب
(24) مسجد یوسفیہ(ہزار کھولی)
بارہ پچپن
حافظ عبد الرحیم ملی
(25) مسجدسمکسیر(محلہ سمکسیر)
ایک بجے
مفتی محمد اسامہ انوری
(26) مسجد قبا(انصار کالونی)
ایک پانچ
حافظ سہیل احمد ملی
(27) بقریدی حاجی مسجد (مومن پورہ)
ساڑھے بارہ
مولانا ریحان رئیس ندوی
(28) مسجد اسحاق نقشبندی(درے گاؤں)
ایک پانچ
مولانا ریحان رئیس ندوی
(29) مسجد عمر بن خطاب(بڑا قبرستان)
بارہ پچاس
حافظ محمد طلحٰہ صاحب
(30) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
ایک بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی
(31) مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران)
ایک بجے
مفتی ساجد اخترملی
(32) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا آصف صاحب بلیاوی
33) ثناء اللہ مسجد (ثناء اللہ نگر)
ایک پانچ
مفتی محمد فیصل کفلیتوی
(34) سلیمانی مسجد(نیاپورہ)
بارہ پچپن
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(35) حمیدیہ مسجد(بڑا قبرستان)
پونے ایک
مولانا جمال ناصر ایوبی
(36) جامع مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی
(37) مسجد حسان بن ثابت
ایک بجے سے
مفتی محمد آصف اشاعتی
(38) مسجد کوہ نور( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(39) مسجد عمر یوسف گلشیر نگر
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی
(40) نئی مسجد اسلام پورہ
ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملی
(41) مسجد ھاجرہ حجن ( اقصی کالونی)
ایک بجے
مولانا عبداللہ فیصل صاحب
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
70583 32065
مفتی محمد عامر عثمانی
+91 92701 21798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
+91 89837 34066
قاری عبد اللہ فیصل
94222 13883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
+91 96374 71978
نوٹ: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا پیغام کے موضوع پر کیا گیا خطاب اس یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا انشاء اللہ! خود بھی سنیں اور اہل خانہ کو بھی سنائیں۔
یوٹیوب کی لنک یہ ہے:
https://youtube.com/channel/UC48D3RBQ3QFsC5HUR5JHB8Q
0 تبصرے