Ticker

6/recent/ticker-posts

مالیگاؤں کی 44 مساجد میں ایک ‏عنوان ‏پر ‏خطاب ‏جمعہ


راستہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ایمان کا ادنی شعبہ ہے
( حدیث) 

خطاب جمعہ بعنوان 

راستہ چلنے کے آداب اور اتی کرمن کا گناہ

   یکم اکتوبر2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں راستہ چلنے کے آداب اور اتی کرمن کا گناہ کے عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندہ
مفتی محمد عامر یاسین ملی 
(9028393682)

(1) مسجد عمر فاروق (عمرآباد)
بارہ پینتالیس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(2) مسجد زید بن حارثہ(مومن پورہ)
بارہ پچپن
مولانا عبدالمتین قاسمی

(3) رمضانی مسجد(کمال پورہ)
ایک بجے
مفتی نعیم اختر صاحب

(4) مسجد مکرم (سلیم منشی نگر)
ایک بجے 
مولانا عمران اسجد ندوی

(5) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مفتی محمد ناظم ملی

(6) مسجد بسم اللّہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
ساڑھے بارہ
مولانا عبدالمالک ملی قاسمی

(7) مینارہ مسجد(نیا پورہ)
 بارہ چالیس 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(8) مسجد یحییٰ زبیر( نزد سونیا کالونی) 
ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(9) نذیریہ مسجد (رونق آباد)
بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی

(10)مسجد خباب بن ارت(حکیم نگر)
بارہ پچاس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(11) مسجد ھاجرہ(محفوظ کالونی) 
ایک بجے 
مفتی عبد الماجد صاحب

(12)مسجد خلفاۓ راشدین (فردوس گنج)
بارہ پچاس
مولانا عقیل احمد ملی قاسمی

(13)غربید مسجد (گیندہ میدان)
بارہ پچاس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(14) مسجد آصفہ ابراہیم(مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(15) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق بیتی

(16) مسجد بتول ابرہیم (گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(17) مسجد فاطمہ آنگن(نعمانی نگر)
بارہ پچپن
مولانا کامران حسَّان انصاری

(18) مسجد وخانقاہ مجددیہ( نور باغ)
ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(19) جونی مسجد (اسلامپورہ)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی

(20) قاسمیہ مسجد(نیا اسلامپورہ)
 بارہ پچاس 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(21) مسجد جمیلہ (داتارنگر)
ایک بجے
مولانا اشتیاق قریشی ملی

(22) مسجدعابدہ زکریا(گلشن فاران)
ایک بجے
مولانا مفتی محمد علی ملی

(23) مسجدعمرفاروق (نزداسلام جمخانہ)
پونے ایک بجے 
مفتی ساجد اختر ملی

(24) مسجدعبدالعزیز(مالدہ شیوار)
پونے ایک بجے 
مولانا محمدمدثر سیفی

(25) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان)
بارہ دَس
مفتی محمد عامر عثمانی ملی

(26) مسجد باغ فردوس( کسمبا روڈ)
ایک بجے 
مفتی عبد المحسن قاسمی

(27) مسجد حاجی محمد ہندوستان(محمدآباد)
ایک پانچ
مولانا محمد خالد ملی

(28) مسجد زینب حجن(گلشن زینب)
پونے ایک
قاری زبیر اختر عثمانی

(29) کوہ نور مسجد (یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مولانا عمران اسجد ندوی

(30) مسجد حاجی الیاس(گلشنِ یاسین)
ایک پانچ
جناب محمد زید انجینئیر

(31) مسجد مکّہ(اسلام نگر)
بارہ پچاس
مفتی ابوہاشم ملّی

(32) مسجد حاجی سلیمان (مالدہ شیوار)
بارہ پچپن
مفتی شعیب سلیم

(33) مسجد حضرت ام ایمن (سر سید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

(34) مسجد سلامت اللہ (رحمت آباد)
ایک بجے
مولانا علیم الدین فلاحی

(35) مسجد رحمانی(نیاپورہ) 
ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

(36) سائرہ مسجد (رمضان پورہ)
ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(37) فاطمہ مسجد (جعفر نگر)
ایک بجے 
مولانا محمد طہ جمالی

(38) مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) 
ایک بجے
حافظ محمد طلحہ صاحب

(39) نئی مسجد (اسلام پورہ)
ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(40) حمیدہ مسجد (درے گاؤں)
ایک بجے
مولانا حسیب الرحمن ندوی

(41) مسجد ھلال(ھلال پورہ)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملّی رحمانی

(42) چالیسگاؤں مرکز مسجد (پمپر کھیڑ) 
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

(43) مسجد مرتضی رمضان ( نورنگ کالونی) 
بارہ پچاس 
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(44) مسجد ملا باڑہ 
بارہ پچاس 
مولانا محمد مدثر صاحب
*****

نوٹ: نماز جمعہ کے بعد مذکورہ عنوان پر کیا گیا بیان یوٹیوب چینل پر نشر بھی کیا جائے گا۔ بیان سننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇

https://youtube.com/channel/UC48D3RBQ3QFsC5HUR5JHB8Q

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے