Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان : رزق میں تنگی اور فراخی کے اسباب


مورخہ،10،جولائی 2026ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاء اللہ!

1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس 
مفتی محمد ناظم ملی

2)محمّدی مسجد (سردارنگر)بارہ پچاس 
قاری وقّاص انجم انوریؔ

3)مسجد زینب حجّن (نئی تہذیب ہائی اسکول)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

4)مسجدِ حبیب اللہ (گلشنِ حبیب)بارہ پینتیس 
ارشد ملک رحمانی 

5)مسجدِ تقویٰ (پوار واڑی)ایک پانچ 
ارشد ملک رحمانی

6)مسجد محسنہ(نعمت باغ)بارہ پچاس 
مفتی محمد فرقان خالد قاسمی

7)مسجد محمد یعقوب (کوثر باغ) ایک پندرہ
مولوی اسجد کمال ندوی

8)مسجد اسحاق بن یاسین(درے گاوں)ایک بجے 
مولانا عمرفاروق سلطان کفلیتوی 

9)مسجد انوارِ مدینہ (نامپور) ایک بجے
مفتی محمد خالد شاہد ملی

10)مسجد اسماعیل (رمضان پورہ) بارہ پچاس 
مفتی نعیم ملی

11)قاسمیہ مسجد (سلام چاچاروڈ) ایک پانچ 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

12)رحمانی مسجد(نیا پورہ) ایک بجے 
حافظ شاداب اختر عرفانیؔ

13)مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)بارہ چالیس 
مفتی محمد عامر یاسین ملی 

14)غربید مسجد (گیندا میدان)ایک بجے 
مولانا علاؤالدین ندوی

15)جامع مسجد (گیارہ ہزار کالونی)ایک بجے 
مفتی محمد محسن عبدالشکور اشاعتی جامعی

16)مسجد امیرحمزہ(مدنی نگر) ایک بجے 
مفتی فضل الرحمن ندوی

17)مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

18)مسجد رسول پورہ ایک بجے 
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

19)مسجد باغ فردوس(باغبان پورہ چاندوڑ)ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی

20)یعقوب مسجد (نزد زری والا پمپ)ساڑھے بارہ 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

21)مسجد چشمہ گلاب ( پوارواڑی)ایک دس 
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

22)مسجد یوسفیہ (ہزار کھولی)ایک بجے
 مفتی عبدالرحیم ملی

23)نورانی مسجد مرکز (نیاپورہ)ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

24)مکہ مسجد (پیپل نیر)ایک بجے
حافظ مبین احمد

25)مسجد ھاجرہ (محفوظ کالونی) ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

26)مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمان پورہ)ایک پانچ
مولوی سعود ندوی

27)مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس 
قاری نعیم الرحمن پریاگی

28)جونی مسجد (بیل باغ) ایک بجے 
مولانا نہال احمد قاسمی

29)محمدیہ مسجد (قدوائی روڑ)ایک بجے
مولانا محمد یاسین ندوی

30)مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے 
مولانا عتیق احمد جمالی

31)مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار) ایک بجے 
 مولانا جمال ناصر ندوی

32)مسجد ابراہیم (داتارنگر) بارہ پچاس 
مولانا جمال ناصر ایوبی

33)مسجد رحمت عالم (رمضان پورہ ) بارہ پچپن
جناب محمد زید انجینئر 

34)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر)ایک پانچ 
 مفتی عبداللہ ملی 

35)مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) بارہ تیس
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی  

36) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر عثمانی

37) مسجد منیر (حضرت آدمؑ نگر )ایک بجے 
مولوی عبداللہ

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے