Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 138بعنوان ایمان کی اہمیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت



 
    مورخہ 7 جولائی 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 
(1)مسجد خباب بن ارت(حکیم نگر)ایک بجے
حافظ محمد طلحہ

(2)غربید مسجد(گیندا میدان)
ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(3)محمّدی مسجد (سردار نگر) بارہ پچاس 
قاری وقاص انجم انصاری

(4)مسجد خانقاہ مجددیہ(نشاط نگر)ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(5)مسجد آصفہ ابراہیم (باغ مصطفیٰ) ایک بجے
مولانا محمد عادل اشاعتی

(6) مسجد بتول ابراہیم (گلشن امین) بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(7)مسجد مرتضیٰ رمضان (نورنگ کالونی)ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر

(8)مسجدرحمت عالم(رمضان پورہ)بارہ پچاس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(9)مسجد حوّا(بخاری باغ)ایک پانچ 
حافظ عزیر ملّی

(10)مسجد نذیریہ (رونق آباد)بارہ پچپن
مفتی محمدفیضان ملی ندوی

(11)مسجد زبیر(سلام چاچاروڈ)ایک بجے 
مفتی محمدفیصل کفلیتوی

(12)مسجد عبدالرحمن بن عوف
(رحمن پورہ)ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی 

(13)مکہ مسجد(خوشامدپورہ) بارہ پچاس 
مولانا فضل الرحمن ندوی

(14)مسجدعبداللہ بن مسعود (نزد نیابس اسٹینڈ) بارہ تیس
مفتی عبدالخالق ندوی

(15)مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)بارہ پچپن 
مفتی عطاءالرحمن انوری

(16)مسجدحاجی محمد (محمدآباد) ایک پانچ
حافظ اخلاق احمد ملی

(17)رحمانی مسجد (نیاپورہ) بارہ پچپن
مفتی محمد ناظم ملی

(18)مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے 
مولانا عتیق احمد جمالی

(19)مسجدام ایمن(سرسید نگر)ایک بجے 
مولانا محمدمصطفی جمالی

(20)منو مسجد(چونا بھٹّی)بارہ پینتالیس
مولانا عمران اسجد ندوی

(21)مسجدرابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی

(22)مسجد مولانامحمد الیاس (عباس نگر)ایک بجے
مولانا شیخ علقمہ

(23)مسجد حمید النیادی (نیااسلامپورہ) پونے ایک بجے 
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

(24مسجد زینب حجن(گلشن زینب)ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(25)مسجد حافظ عبد الحئ(جعفر نگر)بارہ پچاس 
مولانا محمد طہ جمالی

(26) سائرہ مسجد( رمضان پورہ )ایک بجے
مولانا محمد اشفاق ملی

(27) مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار )ایک بجے 
مولانا جمال ناصر ندوی

(28) مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد) بارہ تیس
مولانا ریحان رئیس ندوی

(29) مسجد کوہ نور یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(30) مسجد انوار نبوی ( نور باغ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی 

(31) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(32) نظامیہ مسجد (60فٹی روڈ) ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے