Ticker

6/recent/ticker-posts

میراث کی تقسیم میں تاخیر

مختصر پر اثر سلسلہ نمبر 5 ( میں نے جو دیکھا )
میراث کی تقسیم میں تاخیر

      مسلم معاشرہ کےداخلی اورذاتی مسائل میں ایک اہم مسئلہ میراث کی بر وقت تقسیم نہ ہونا یا غیر منصفانہ تقسیم ہے، جس کے نتیجے میں وارثین یاتو محروم رہ جاتے ہیں یا ایسے وقت ان کواپناحق ملتاہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور ضرورت کاوقت نکل جاتا ہے ۔بہت سارے گھرانوں میں بھائی نے بہن کو اس وقت مرحوم باپ کے ترکہ میں سےحصہ دیاجب وہ بوڑھی ہو چکی تھی ، چنانچہ بہن نے یہ کہتے ہوئےاپنے درد کااظہار کیا کہ ’’جب دانت تھے توچنے نہیں تھے اور اب چنے ملے ہیں تودانت نہیں ‘‘۔

(مفتی محمد عامر یاسین ملی مالیگاؤں)
9028393682

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے