Ticker

6/recent/ticker-posts

مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان ماہ ربیع الاول اور ہماری ذمہ داریاں


مشترکہ خطاب جمعہ بعنوان
ماہ ربیع الاول اور ہماری ذمہ داریاں

   مورخہ 15اکتوبر2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ بالا عنوان پر علماء کرام کا مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ !

(1) مسجد نور الاسلام ( مسلم نگر )
ایک بجے
مفتی حامد ظفر رحمانی صاحب

(2) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
بارہ پچپن
مولانا عبدالمتین قاسمی

(2) جمیلہ مسجد(ساٹھ فٹی روڈ)
ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری

(4) مسجد حوا(بخاری باغ)
ایک بجے 
مفتی محمد فرقان صاحب

(5) مسجد حاجی محمد ( محمد آباد) 
ایک پانچ
حافظ اخلاق احمد ملی

(6) مکرم مسجد(سلیم منشی نگر) بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(7) مسجد زینب حجن(گلشن زینب) 
پونے ایک بجے
قاری زبیر اختر عثمانی

(8)مسجد ابو ذر غفاری⁦نورانی نگر(ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملی

(9) رضوان مسجد(جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری

(10) مسجد مولانا محمود الحسن(رمضان پورہ)
 ایک بجے
مفتی محمد کاظم ملی ندوی

(11) مسجد عکرمہؓ(ہنگلاج نگر)
ایک بجے
مولانا عبداللہ فیصل صاحب

(12) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس 
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(13) مسجد شعبان(شعبان پورہ)
بارہ پچپن 
مفتی محمد اسحاق ملی

(14) مسجد آصفہ ابراھیم(مالدہ شیوار)
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم صاحب

(15) مسجد بتول ابرہیم(گلشن امین)
بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(16) مسجد محمد امین عشرت(بڑا قبرستان)
بارہ دَس
مفتی محمد شعیب قاسمی

(17) مسجد حاجی محمد شفیع(مالدہ)
ایک بجے
مفتی شھزاد انور ملی

(18) مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
بارہ پچاس
مولانا عبد الوحید ندوی قاسمی

(19) مسجد حضرت ام ایمن (سرسید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

(20) مسجد محسنہ(نزدنیاسلاٹر ہاؤس)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی ساجد اخترملی

(21) مسجد ابراہیم (داتارنگر)
ایک بجے
مولانا جمال ناصر ایوبی

(22) مسجد باغِ فردوس(سلیم نگر)
ایک بجے
حافظ محمد طلحٰہ صاحب

(23) مسجد زبیدہ اسحاق (اقصیٰ کالونی)
بارہ پچاس
مفتی محمد علی ملی

(24) مسجد حذیفہ بن یمان(گلشیر نگر)
سوا بجے
مولانا محمد شرجیل ملی

(25) نذیریہ مسجد (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی مجاہد الاسلام ملی

(26) مسجد حضرت جعفر طیار(فارمیسی نگر)
ایک بجے
مولاناعبدالماجد رشیدی

(27) مسجد عبداللہ بن مسعود(نزد نیا بس اسٹیشن)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(28) مسجد ھاجرہ ( محفوظ کالونی) ایک بجے 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(29) مسجد بھاؤ میاں(فتح میدان)
ساڑھے بارہ 
قاری توصیف اشتیاق

(30) رابعہ مسجد(رونق آباد)
ساڑھے بارہ
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(31) مسجد رابعہ عبدالغفور(مسلم پورہ)
ایک دس
حافظ نعیم الرحمن پریاگی

(32) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک) 
بارہ پچاس
مولانا عبیدالرحمن صاحب

(33) مسجد ابن عباس(عباس نگر)
بارہ پینتالیس
مفتی عبدالخالق ندوی

(34) مسجد فاطمہ(جعفر نگر)
ایک بجے 
مولانا محمد طہ جمالی

(35) مسجد تسلیمہ حجن (باغ محمدی)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی ابو ھاشم ملی

(36) مسجد و خانقاہ مجددیہ(نشاط نگر) 
ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(37) مسجد غربید(گیندہ میدان)
بارہ پچاس
مولانا عقیل احمد ملی

(38) مسجد ام مختار (ہزار کھولی)
بارہ پینتالیس
مفتی محمد فیضان ندوی

(39) مسجد زکریا(گولڈن نگر)
بارہ تیس
مفتی ارشد جمال ملی

(40)مسجد بسم اللّہ حجن(داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
بارہ تیس
مفتی عرفات اشاعتی

(41) مسجد أبو ایوب انصاری(کریم نگر)
پونے ایک
مفتی محمد انعام ملی

(42) حمیدہ مسجد(درے گاؤں)
ایک بجے
مولانا مزمل ندوی

(43) مسجد خلفائے راشدین(فردوس گنج)
ایک بجے 
مولانا مومن مدثر سیفی

(44) کوہِ نور مسجد(یعقوب نگر)
مفتی محمد عامر ملی عثمانی

(45) مسجد عمر یوسف(گلشیر نگر)
ساڑھے بارہ بجے
قاری خالد اقبال ملی رحمانی

(46) قاسمیہ مسجد(سلام چاچا روڈ)
بارہ پچاس
مولانا علیم الدّین فلاحی

(47) مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد)
ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی

(48) مسجد قبا(انصار کالونی )
ایک بجے
مفتی سہیل احمد ملی

(49) ملے کی مسجد ( نیاپورہ)
ایک بجے 
مولانا محمد آصف بلیاوی 

(50) مسجد اشرف بی ( باغ یاسین)
ایک بجے
حافظ عبدالمالک اشاعتی

(51) مسجد عقیل رحمانی ( گولڈن نگر ) 
پونے ایک بجے
جناب ابوسفیان ایم آر

(52) مسجد یوسفیہ ( ہزار کھولی) 
ایک بجے 
مولانا عبد الرحیم ملی 

(53) جامع مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملّی 

(54) نورانی مسجد(جنتور)
ایک بجے
مولانا شیخ مقصود احمد ملی قاسمی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندگان: 
مفتی محمد عامر یاسین ملی 
8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
70583 32065
مفتی محمد عامر عثمانی
+91 92701 21798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
+91 89837 34066
قاری عبد اللہ فیصل 
94222 13883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
+91 96374 71978

نوٹ: ماہ ربیع الاول اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر کیا گیا خطاب اس یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا انشاء اللہ! خود بھی سنیں اور اہل خانہ کو بھی سنائیں۔
یوٹیوب کی لنک یہ ہے:
https://youtube.com/channel/UC48D3RBQ3QFsC5HUR5JHB8Q

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے