Ticker

6/recent/ticker-posts

استقبال رمضان

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر224 بعنوان: استقبال رمضان 

مورخہ 28 فروری 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

2) مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک پانچ 
مولانا محمد مصطفی جمالی

3)مسجد اسحاق و فریدہ(شاہ پلاٹ)ایک بجے
حافظ محمد طلحہ

3)مسجد حاجی محمد ہندوستان(محمدآباد)ایک دس 
حافظ اخلاق احمد ملی

4)مسجد مولانا اسحاق نقشبندی(صدف کیمپس درے گاؤں)ایک پانچ 
مولوی فیاض انوری

5)مسجد حوّا(بخاری باغ)ایک پانچ 
مفتی محمد عابد ملی

6)شگفتہ مسجد( ہیرا پورہ ) بارہ پچاس 
حافظ شاداب عرفانی

7)نورانی مسجد(جائے کھیڑا) ایک دس  
حافظ مبین احمد

8)مسجد شفاعت (رمضان پورہ)بارہ پچاس 
حافظ مظفر حسین ملی

9)محمدی مسجد (سردارنگر) بارہ پچپن 
قاری وقاص انجم انوری

10)مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے 
مولانا وکیل احمد انوری

11)مسجد علی (نکہت پارک) بارہ پچاس 
مفتی ابو اسامہ ملی

12)مسجد محسنہ (نعمت باغ)بارہ پیںتالیس 
حافظ ظفر عابد جمالی

13)مسجد تقوی(پوار واڑی)ایک بجے 
جناب محمد زید انجینئر 

14)مسجد چشم اختر (اختر آباد) ایک بجے 
مولانا نہال احمد قاسمی 

15)مسجد انوار نبوی(نور باغ) ساڑھے بارہ 
حافظ عبداللہ ہادی ملی

16)مسجد زیتون محمد صادق (زیتون پورہ)بارہ پچاس
مولوی محمدابوذر کاشفی

17)مسجد ارقم (مہاڈا پلاٹ) بارہ پینتالیس 
مفتی عبدالرحیم ملی

18)مسجد ہلال (ہلال پورہ)بارہ بیس 
مفتی محمدمدثرملی سیفی

19)مسجد محمودہ حسن (مالدہ شیوار)ایک بجے 
مفتی محمد مدثر ملی سیفی

20)مسجد ابن عبّاس(عباس نگر)بارہ پینتالیس 
مولانا علاؤالدین ندوی

21)مسجد حجن زیب النساء (باغ محمود)ایک بجے
 مولانا عتیق احمد جمالی

22) مسجد اسحاق و فریدا (شاہ پلاٹ) ایک پانچ 
حافظ محمد طلحہ 

23) مسجد منو (چونا چھٹی) بارہ پچپن 
مولوی محمد عبداللہ ملی 

24)مسجد صدیق و امین (پوارواڑی پولس اسٹیشن) ایک بجے 
مولانا اسجد کمال ندوی

25)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک بجے
مفتی اشفاق احمد ملی 

26)نورانی مسجد مرکز (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

27)نورانی مسجد مرکز(میہون بارہ) ایک تیس 
مولانا اسرار احمد جمالی 

28)مسجد زیتون حجن حاجی محمد غفران ایک بجے 
مولانا عبداللہ ثاقب ملی

29)چشمہ گلاب مسجد (پوارواڑی) ایک دس      
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

30)مسجد حاجی محمد حسن (گلشن مالک) ایک بجے
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

31) مسجد بسم اللہ حجن (داود سیٹھ کمپاؤنڈ) بارہ پچاس
مفتی ارشد جمال ملی

32) مسجد حاجی مرتضی رمضان (حسن پورہ) ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

33) مسجد حجن قمر النساء (نورنگ کالونی)ساڑھے بارہ
مفتی محمد فیصل کفلیتوی
 
34) مسجد ثناء اللہ (ثناء اللہ نگر) ایک بیس 
مفتی محمّد فیصل کفلیتوی

35) جونی مسجد (بیلباغ) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

36) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ 
مفتی محمد عامر یاسین ملی

37) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی  

38) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

39) مسجد عمر ابن خطاب ( بڑا قبرستان) بارہ پچاس 
مولانا عادل اشاعتی

40) مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393
حافظ مختار احمد جمالی
8149114446
جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے