مورخہ 8 اکتوبر2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں سفر کے آداب اور راستے کے حقوق کے عنوان پر علماء کرام کا خطاب ہوگا ان شاء اللہ !
(1) مسجد حمید النّیادی (نیا اسلام پورہ)
بارہ چالیس
مولانا کامران حسَّان انصاری
(2) مسجد فاطمہ ( جعفر نگر)
ایک بجے
مولانا مجاہد الاسلام ملی
(3)مسجد حذیفہ بن یمان( گلشیر نگر)
سوا ایک بجے
مولانا محمد شرجیل ملی
(4) مسجد حاجی الیاس(نزدنئی تہذیب اسکول)
ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی
(5) مسجد بسم اللّہ حجن (داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ)
بارہ تیس
مولانا مجاہدالاسلام بیتی
(6) مسجد زیب النساء (باغ محمود)
ایک بجے
مفتی محمد اُسامہ انوری
(7) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان)
ساڑھے بارہ
قاری توصیف اشتیاق صاحب
(8) مسجد رابعہ عبدالغفور ( مسلم پورہ)
ایک دس
قاری نعیم الرحمن پریاگی
(9) رضوان مسجد (جمہور نگر)
ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
(10) نذیریہ مسجد (رونق آباد)
بارہ پچاس
مفتی محمد فیضان ندوی
(11) مسجد مولانا الیاس(عباس نگر
ایک بجے
مولانا مدثر بیتی
(12) مسجد حاجی محمد
ایک دس
حافظ محمد طلحہ صاحب
(13)مسجد حاجی سلیمان(مالدہ شیوار)
بارہ پچپن
مولانا علیم الدین فلاحی
(14) مسجد باغ گلاب(گلاب پارک)
بارہ پچاس
مولانا عمران اسجد ندوی
(15) مسجد زینب (حجن گلشن)
پونے ایک
قاری زبیر اختر عثمانی
(16)مسجد رسول پورہ(رسول پورہ)
ایک بجے
مولانا عقیل احمد ملی قاسمی
(17) مسجد حضرت ام ایمن( سر سید نگر)
ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی
(18)مسجد ابراہیم (داتارنگر)
بارہ پچاس
مولانا جمال ناصر ایوبی
(19) مسجد حاجی عبدالکریم (عمرآباد)
ایک پانچ
مفتی محمد علی ملی
(20) مسجد عابدہ زکریا(گلشن فاران)
ایک بجے
مفتی ساجد اختر ملی
(21) مسجد رابعہ (رونق آباد)
ساڑھے بارہ
مفتی محمد ناظم ملی
(22) ملے کی مسجد ( نیا پورہ )
ایک بجے
مولانا خالد اختر رشیدی
(23) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر )
ساڑھے بارہ
قاری خالد اقبال ملی رحمانی
(24) جھونپڑے کی مسجد ( قلعہ) to
سوا بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(25) مسجد یوسف شکر اللہ ( موہن بابا نگر)
ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(26) مسجد شگفتہ (ہیرا پورہ) بارہ پچاس
مفتی محمدضمیر قاسمی
(27) آسمہ مسجد ( نزد اسٹار ہوٹل)
بارہ پچاس
مولانا عبداللہ فیصل
(28) مسجد کوہ نور ( یعقوب نگر)
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی ملی
(29) مینارہ مسجد ( نیا پورہ)
بارہ چالیس
مفتی محمد سمیر قاسمی
(30) رحمانی مسجد (نیا پورہ)
ایک پانچ
مفتی محمد سمیر قاسمی
(31)محمدیہ مسجد(قدوائی روڈ)
بارہ پچپن
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
(32) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر)
بارہ پچاس
مفتی عطــــاءالرحمن انوری
(33) یوسفیہ مسجد( ہزار کھولی)
ایک بجے
جناب زید انجنیئر صاحب
(34) غربید مسجد(گیندا میدان)
بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی
(35) مسجد اشرف بی(باغ یاسین)
ایک بجے
حافظ عبدالمالک اشاعتی
(36)مسجد ابن عباس مسجد (عباس نگر)
ساڑھے بارہ
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(37) جامع مسجد (پارولہ)
مولانا محمدمدثرسیفی
(38) مسجد عمر فاروق ( نزد اسلام جمخانہ
بارہ پچاس
مفتی عبد المحسن قاسمی
(39) مسجد علی مرتضی ( ہنگلاج نگر)
ایک بجے
جناب ابوسفیان ایم آر
(40) مسجد ھاجرہ ( محفوظ کالونی)
ایک بجے
مولانا افضال احمد ملی
(41) رمضانی مسجد ( مومن پورہ)
ایک بجے
مفتی نعیم اختر صاحب
برادران اسلام سے گزارش ہے کہ جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی مسجد میں پہونچنے کی کوشش کریں اور اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سنیں۔
گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
70583 32065
مفتی محمد عامر عثمانی
+91 92701 21798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
+91 89837 34066
قاری عبد اللہ فیصل
94222 13883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
+91 96374 71978
0 تبصرے